اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 125 فلسطینی شہید

9 مہینے پہلے
A A
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 125 فلسطینی شہید
Share on Facebookwhatsapp

غزہ(پاک ترک نیوز ) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 125 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، امدادی مراکز پر خوراک کے متلاشی35 فلسطینی شہدا بھی شامل ہیں، بھوک کی شدت سے مزید 6ا ور فلسطینیوں کا انتقال ہوگیا۔
مئی سے اب تک غذائی قلت سے 175 اموات ہو چکیں، جنگ میں شہدا کی مجموعی تعداد 60 ہزار 850 ہوگئی، ایک لاکھ 48 ہزار700 سے زائد زخمی ہوچکے۔
حماس نے قحط سے متاثر یرغمالی کی ویڈیو جاری کردی، اسرائیلی وزیراعظم کہتے ہیں ریڈ کراس یرغمالیوں کو خوراک پہنچائے،عرب اور مغربی ممالک کی غزہ کیلئے فضا سے امداد جاری رہی، اردن، امارات، جرمنی، فرانس، بیلجیم کے طیاروں نے61 ٹن امداد گرائی۔

موضوعات : gazahamasisrealpalistaine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's new Supreme Leader seriously injured, when did the attack happen
تازہ ترین

ایران کے نئے سپریم لیڈر شدید زخمی، حملہ کب ہوا؟

13 اپریل , 2026
Israeli attack on Lebanon Family including infant girl killed at father's funeral
تازہ ترین

لبنان پر اسرائیلی حملہ: باپ کے جنازے میں شریک شیرخوار بچی سمیت خاندان شہید

13 اپریل , 2026
Netanyahu's provocative statements, Khawaja Asif should not be stopped
تازہ ترین

نیتن یاہو کے اشتعال انگیز بیانات، خواجہ آصف کو نہ روکا جائے

13 اپریل , 2026
18,000 bombs, doomsday on Iran, 38 days…
تازہ ترین

18 ہزار بم، ایران پر قیامت، 38 دن…

12 اپریل , 2026
Direct talks begin between Israel and Lebanon
تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع

10 اپریل , 2026
Pakistan's key role in ceasefire, Islamabad top trend on TalkX
تازہ ترین

پاکستان کا سیز فائر میں کلیدی کردار،اسلام آباد ٹاکس ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ

8 اپریل , 2026
اگلی خبر
بھارت کےروسی تیل خرید نے پر امریکہ کی کڑی تنقید۔ روس سے تیل کی خریداری جاری رہے گی ۔بھارتی جواب

بھارت کےروسی تیل خرید نے پر امریکہ کی کڑی تنقید۔ روس سے تیل کی خریداری جاری رہے گی ۔بھارتی جواب

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔