بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

5 مہینے پہلے
A A
The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) فتنہ الخوارج کا ایک اور گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔
دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے،دہشت گرد کی گرفتار بیوی کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ،رحیمہ بی بی کا کہنا ہے میرا شوہر منظور احمد خودکش بمبار خاتون کو گھر لایا ، شوہر میرے موبائل فون کے ذریعے خودکش بمبار خاتون سے رابطہ کرتا تھانوکنڈی حملے سے پہلے نومبر میں منظور احمد خودکش بمبار کو افغانستان لے گیا۔
چند روز بعد ایف سی ہیڈ کوارٹر نوکنڈی پر خودکش حملے کی خبر سامنے آئی ، خودکش بمبار وہی خاتون نکلی جس نے افغانستان جانے سے پہلے ہمارے گھر قیام کیا ،افغانستان روانہ ہونے سے پہلے میں اور میرا بھائی زبیر گرفتار ہو گئےخودکش حملے کے بعد منظور احمد افغانستان فرار ہو گیا ۔میری گرفتاری کا سن کر شوہر منظور احمد نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا۔
ترجمان وزارت داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری حمزہ شفقات ،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے ،دہشت بلوچستان میں کاروائیاں کر کے افغانستان بھاگ جاتے ہیں دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،خواتین کو ہتھیار کی طرح استعمال کیا جا رہا ہے ،۔خودکش حملہ آور خاتون کو اس کا شوہر افغانستان لے گیا ، شوہر نے بیوی کو استعمال کیا پھر لاتعلق ہو گیا ۔ دہشت گرد معصوم بچیوں کو دہشت گردی میں استعمال کرتے ہیں ۔ بلوچ روایات کو مسخ کیا جا رہا ہے۔ دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہے۔

موضوعات : #talibanafghanistanindia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
اہم ترین 3

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
اگلی خبر
How to avoid monkeypox

منکی پاکس سے کیسے بچیں؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔