جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران ختم نہیں ہوا، خفیہ میزائل بے نقاب

5 مہینے پہلے
A A
Iran is not finished, secret missiles exposed
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) کیا واقعی ایران کمزور ہو چکا ہے؟ یا دنیا کو دھوکے میں رکھا جا رہا ہے؟ امریکی انٹیلی جنس رپورٹس نے ایک ایسا راز فاش کیا ہے جس نے ساری کہانی بدل دی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔ وہ میزائل جو زمین کے نیچے خفیہ اسٹوریج میں چھپائے گئے ہیں اور کسی بھی وقت دوبارہ لانچ کیے جا سکتے ہیں۔


یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کیلئے سرگرم ہے۔ امریکی جنگ بندی کا مقصد بظاہر امن ہے لیکن پس پردہ ایک نیا کھیل جاری ہے۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران کا میزائل پروگرام تباہ ہو چکا ہے۔ مگر خفیہ رپورٹس کچھ اور کہہ رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اگرچہ کئی لانچرز تباہ ہوئے، لیکن بہت سے اب بھی مرمت ہو سکتے ہیں یا زمین کے نیچے سے دوبارہ نکالے جا سکتے ہیں۔ سوچیں۔۔ ایک ایسا ملک جس کے پاس اب بھی ہزاروں میزائل ہوں، کیا وہ واقعی کمزور ہو سکتا ہے؟


رپورٹس کے مطابق ایران کے پاس اب بھی 1000 ہزار سے زائد درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں، جبکہ کروز میزائل اور محدود ڈرونز بھی اس کے ہتھیاروں میں شامل ہیں۔ اور سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہو گئے تو ایران روس سے جدید سسٹمز حاصل کر کے اپنی طاقت دوبارہ بڑھا سکتا ہے۔
اُدھر امریکی جنرل ڈین کین کہتے ہیں کہ ہزاروں بم گرا کر ایران کے دفاعی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا گیا۔ مگر سوال اب بھی باقی ہے۔ کیا ایران واقعی ختم ہو چکا ہے؟ یا یہ خاموشی کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے؟ فیصلہ آنے والی جنگ کرے گی۔

موضوعات : #iran#islreal#missle
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
اگلی خبر
خلیج کی بندرگاہیں سب کیلئے کھلی رہیں گی یا کسی کیلئے بھی نہیں،ایران کا ٹرمپ کو جواب

خلیج کی بندرگاہیں سب کیلئے کھلی رہیں گی یا کسی کیلئے بھی نہیں،ایران کا ٹرمپ کو جواب

یہ بھی پڑھیں

Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔