ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، صارفین کو مشکلات کا سامنا

7 مہینے پہلے
A A
پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، صارفین کو مشکلات کا سامنا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار تاحال سست ہے۔ صارفین کو اپ لوڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ میں مشکلات کا سامان کرنا پڑ رہا ہے۔
تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے ویڈیوز اور میسجز بھیجنے کی شکایات ہیں جبکہ دیر سے مسجز موصول ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کاروبار اور آن لائن کلاسز بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
انٹرنیٹ کی کم رفتار سعودی عرب کے قریب زیر سمندر انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کی وجہ سے ہوئی تھی جو تاحال درست نہ ہوسکی۔ جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پی ٹی سی ایل نے تصدیق کی کہ انٹرنیٹ کی کم رفتار زیرسمندر کیبلز کی خرابی کی وجہ سے ہی ہے۔ جس کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر ہے۔ شام کے اوقات میں انٹرنیٹ سروس زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ تاہم انٹرنیٹ کی رفتار بہتر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پی ٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونے کا کوئی وقت نہیں دیا گیا۔ تاہم کہا گیا ہے کہ جلد از جلد اس فالٹ کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فالٹ مکمل دور ہونے تک سروس متاثر رہے گی۔
پی ٹی سی ایل حکام کا کہنا ہے کہ زیرسمندر کیبل کی مرمت کے لیے خصوصی جہازوں اور سازگار موسمی حالات کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ سے مرمت میں ہفتے بھی لگ سکتے ہیں۔

موضوعات : internetspeed
ShareSend

متعلقہ خبریں

3ماہ میں پاکستان میں 98سائبر حملے رپورٹ
تازہ ترین

3ماہ میں پاکستان میں 98سائبر حملے رپورٹ

11 مارچ , 2026
Internet will now run in Pakistan
اہم ترین 2

پاکستان میں اب انٹر نیٹ دوڑے گا

10 مارچ , 2026
پی ٹی اے کا انتباہ: 5G اسپیکٹرم نیلامی میں غیر معیاری بولی مسترد ہوگی
تازہ ترین

پی ٹی اے کا انتباہ: 5G اسپیکٹرم نیلامی میں غیر معیاری بولی مسترد ہوگی

10 فروری , 2026
ملک بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان
تازہ ترین

ملک بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

14 جنوری , 2026
پی ٹی اے کا بڑا اقدام: اضلاع کی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا آغاز
تازہ ترین

پی ٹی اے کا بڑا اقدام: اضلاع کی سطح پر انٹرنیٹ لائسنس جاری کرنے کا آغاز

2 جنوری , 2026
پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ
تازہ ترین

پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ

28 نومبر , 2025
اگلی خبر
غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی یلغار، خوفناک بمباری، بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی یلغار، خوفناک بمباری، بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔