ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

5 مہینے پہلے
A A
ملک بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز ) پاکستان بھر میں کل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے ۔
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ کیبل پر مرمتی کام ہے ۔
انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کمپنی نیا ٹیل (Nayatel) کا کہنا ہے کہ یہ مرمتی کارروائی دوپہر تقریباً 2:00 بجے شروع ہوگی اور اس میں تقریباً آٹھ گھنٹے لگ سکتے ہیں، جس کے دوران انٹرنیٹ کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔
کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ مرمتی کام سب میرین کیبل پر کیا جا رہا ہے جو کہ ناگزیر ہے اس دوران انٹرنیٹ میں خلل یا سست روی کا مسئلہ درپیش آ سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں بھی پاکستان میں بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ تعطل دیکھنے میں آیا تھا۔ یکم جنوری 2026 کو ملک بھر میں صارفین نے شدید انٹرنیٹ سست روی اور بندش کی شکایت کی تھی، جو ایک اپ اسٹریم انٹرنیٹ فراہم کنندہ میں خرابی کی وجہ سے دو دن سے زائد جاری رہی۔

موضوعات : closeinternetsabmarni
ShareSend

متعلقہ خبریں

Satellite Internet in Pakistan, framework in final stages
تازہ ترین

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ،فریم ورک آخری مراحل میں

28 اپریل , 2026
Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
Markets in Sindh to close at 8pm, announcement made
تازہ ترین

سندھ میں مارکیٹیں رات 8بجے بند ،اعلان ہو گیا

10 اپریل , 2026
Markets across the country to close at 8pm from tonight
تازہ ترین

ملک بھر میں مارکیٹیں آج سے رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

7 اپریل , 2026
Several proposals, including school holidays, under consideration to overcome energy crisis in Punjab
اہم ترین 2

پنجاب میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سکول میں چھٹیوں سمیت متعدد تجاویز پر غور

24 مارچ , 2026
Decision to close petrol pumps reversed
تازہ ترین

پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ واپس

24 مارچ , 2026
اگلی خبر
شناختی کارڈ پر اپنی مرضی کی تصویر لگائیں!

شناختی کارڈ پر اپنی مرضی کی تصویر لگائیں!

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔