اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

نا اہل مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی میں دھکیل دیا

2 مہینے پہلے
A A
Incompetent Modi pushed the Indian people into economic decline
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) نااہل مودی نے بھارتی عوام کو معاشی پستی اور بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیا ۔
عالمی جریدہ بلوم برگ نےنام نہاد شائننگ بھارت کی کھوکھلی معیشت کو بری طرح بے نقاب کر دیا،رپورٹ کے مطابق بھارت میں سرکاری تیل کمپنیوں کو ہر ماہ تقریباً 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے آئندہ چند مہینوں میں بھارت میں مہنگائی میں مزید اضافہ اور تیل کا بحران مزید شدت اختیار کرے گا۔
بھارتی معیشت کو آنے والے دنوں میں مزید دباؤاور توانائی کی ہوشربا قیمتوں کا سامنا کرنا پڑے گا،بلوم برگ کے مطابق مودی خود خطرات سے خبردار کرتے ہوئے شہریوں کو محدود رہنے اور زرمبادلہ کے بچاؤ کا کہہ رہےہیں،ماہرین کا کہناہےمودی کے گمراہ کن نعروں پر کھڑی کھوکھلی بھارتی معیشت حالیہ بحران میں بری طرح آشکار ہوئی ہے،مودی کے خود انحصاری کے جھوٹے دعوے پرکھڑی معیشت نے بھارتی عوم کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے

موضوعات : #moodieconomyindia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
The World Bank has approved a loan of $375.9 million for Pakistan.
تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

10 جولائی , 2026
Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

10 جولائی , 2026
Asian Development Bank expresses concern over Pakistan's economic growth prospects
تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات پر اظہار تشویش

9 جولائی , 2026
سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
تازہ ترین

سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

6 جولائی , 2026
جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی
تازہ ترین

جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی

5 جولائی , 2026
اگلی خبر
The second Test between Pakistan and Bangladesh will begin on May 16.

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 16 مئی کوشروع ہو گا

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English