بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیٹ کی توند کیسے ختم کی جائے؟

4 مہینے پہلے
A A
How to get rid of stomach bloating
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) بڑھتی ہوئی توند نہ صرف شخصیت کو متاثر کرتی ہے بلکہ دل کے امراض، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور جگر کی بیماریوں کے خطرات بھی بڑھا دیتی ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ پیٹ کی چربی کم کرنا کسی ایک ورزش یا دوا سے ممکن نہیں بلکہ متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی ہی اس کا مؤثر حل ہے۔

دنیا بھر میں موٹاپا تیزی سے بڑھنے والا مسئلہ بن چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی، جسے ویسرل فیٹ کہا جاتا ہے، جسم کے اندرونی اعضا کے گرد جمع ہو کر مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ توند کم کرنے کے لیے سب سے پہلے خوراک میں تبدیلی ضروری ہے۔ میٹھے مشروبات، بیکری آئٹمز، فاسٹ فوڈ اور ضرورت سے زیادہ کاربوہائیڈریٹس کا استعمال کم کرنا چاہیے جبکہ سبزیاں، پھل، دالیں، سالم اناج اور پروٹین سے بھرپور غذاؤں کو ترجیح دینی چاہیئے

ماہرین کا کہناہے توند کم کرنے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔ اگر روزانہ استعمال ہونے والی کیلوریز سے کم کیلوریز لی جائیں اور متوازن غذا اپنائی جائے تو جسم بتدریج اضافی چربی استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے۔

فٹنس ماہرین کے مطابق صرف پیٹ کی ورزشیں کرنے سے توند ختم نہیں ہوتی۔ چربی پورے جسم سے کم ہوتی ہے، اس لیے تیز چہل قدمی، جاگنگ، سائیکلنگ اور تیراکی جیسی ایروبک سرگرمیاں زیادہ مؤثر سمجھی جاتی ہیں۔

ماہرین ہفتے میں کم از کم 150 منٹ معتدل ورزش یا 75 منٹ بھرپور جسمانی سرگرمی کی سفارش کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ طاقت بڑھانے والی ورزشیں بھی عضلات کو مضبوط بنا کر میٹابولزم بہتر کرتی ہیں۔

نیند کی کمی اور ذہنی دباؤ بھی پیٹ کی چربی بڑھانے کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق ناکافی نیند جسم میں ایسے ہارمونز پیدا کرتی ہے جو بھوک میں اضافہ اور وزن بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ماہرین روزانہ سات سے نو گھنٹے کی معیاری نیند اور تناؤ کم کرنے کے لیے جسمانی سرگرمی، مراقبے یا دیگر مثبت مشاغل اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

موضوعات : #Healthstomach
ShareSend

متعلقہ خبریں

Stem cell therapy improves heart function in 90% of heart failure patients.
تازہ ترین

اسٹیم سیل تھراپی سے 90 فیصد ہارٹ فیل مریضوں کے دل کی کارکردگی بہتر

22 اگست , 2026
Constant fatigue, hair loss, and weakness A warning sign for women.
تازہ ترین

ہر وقت تھکن، بالوں کا جھڑنا اور کمزوری؟ خواتین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

20 جولائی , 2026
Coffee...the key to peace of mind or a silent threat
تازہ ترین

کافی۔۔ذہنی سکون کی کنجی یا خاموش خطرہ

22 اپریل , 2026
Karachi For the first time, modern technology has been introduced to treat heart irregularities in children.
تازہ ترین

کراچی: پہلی بار بچوں میں دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف

25 مارچ , 2026
Why do you feel tired even though you haven't worked
تازہ ترین

کام نہ کرنے کے باوجود تھکن کیوں محسوس ہوتی ہے ؟

24 مارچ , 2026
روزانہ چند کپ چائے یا کافی، بڑھاپے میں بھولنے کی بیماری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار
تازہ ترین

روزانہ چند کپ چائے یا کافی، بڑھاپے میں بھولنے کی بیماری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار

12 فروری , 2026
اگلی خبر
سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان کے3 موٹروے منصوبوں میں دلچسپی

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان کے3 موٹروے منصوبوں میں دلچسپی

یہ بھی پڑھیں

Donald Trump's historic address at the United Nations

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

23 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔