بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

6 مہینے پہلے
A A
بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟
Share on Facebookwhatsapp

ہریانہ(پاک ترک نیوز )بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ دیویانکا سروہی تیس سال کی عمر میں چل بسیں ۔اداکارہ دیویانکا سروہی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ہریانوی اداکارہ تھیں جو اچانک دل کا دورہ پڑنے پر جانبر نہ ہوسکیں۔اداکارہ 50 سے زیادہ میوزک ویڈیوز میں کام کر چکی تھیں جن میں گلوکار معصوم شرما کے ساتھ کئی پروجیکٹس بھی شامل ہیں۔ان کے مشہور گانوں میں چورا جاٹاکا، جھیل سی آنکھ، بٹیو ہریانے تی اور گینگسٹر کی جان سمیت دیگر گانے شامل ہیں۔

موضوعات : diedindianindianactress
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا
اہم ترین 2

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ
تازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

5 ستمبر , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 جولائی , 2026
Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
Indian missile production plans in dolldrum
تازہ ترین

بھارت کےمیزائلوں کے پیداواری منصوبے مشکلات سے دو چار

15 مئی , 2026
اگلی خبر
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Local government elections in Islamabad will be held on December 20; election schedule issued.

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول جاری

21 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz meets Saudi ambassador, agrees to increase exports from Punjab to Saudi Arabia worth over Rs500 billion

مریم نواز کی سعودی سفیر سے ملاقات، پنجاب سے سعودی عرب کو 500 ارب روپے سے زائد کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Turkey's interest in preserving the remains of the historic Hejaz Railway in Jordan

اردن میں تاریخی حجاز ریلوے کے آثار محفوظ بنانے میں ترکیہ کی دلچسپی

21 اکتوبر , 2026
Majority of voters in Alberta vote to remain part of Canada

البرٹا میں ووٹرز کی اکثریت کا کینیڈا کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ

21 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔