پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا ،پاکستان ایل این جی کی سپاٹ خریداری کرے گا،پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے عالمی کمپنیوں سے تین ایل این جی کاگوز کیلئے بڈز طلب کر لیں۔بڈز طلبی کیلئے 24 اپریل تک کی تاریخ مقرر کی گئی ،بڈز 24 اپریل کو ہی اوپن کر دی جائیں گی،ذرائع کے مطابق تین کارگوز کی بڈز اپریل اور مئی کیلئے طلب کی گئی ہیں، پہلے کارگو کی سپلائی 27سے 30 اپریل کیلئے ہوگی،دوسرے کارگو کی سپلائی یکم سے 7 مئی تک ہو گی،تیسرے کارگو کی سپلائی 8 سے 14 مئی تک رکھی گئی ہے،قطر سے ایل این جی سپلائی کی بندش سے چھ ہزار روپے کا واٹ کی پاور پلانٹس بند پڑے ہیں۔پاور پلانٹ کی بندش سے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا بحران بڑھ رہا ہے،گرمیوں میں پیک اورز میں پاور سیکٹر 500ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی استعمال کرتا ہے،اس وقت پاور سیکٹر کو صرف 80ایم ایم سی ایف ڈی گیس دی جارہی ہے،ایل این جی والے پاور پلانٹس مقامی گیس سے نہیں چل پا رہے،مقامی گیس کے پریشر اور معیار اور ایل این جی میں فرق ہے،مقامی گیس سے پاور پلانٹس کی بار بار ٹرپنگ بھی بڑا مسئلہ ہے

موضوعات : govtlightlngLoadsheddingpakistanigovt
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت اور پیپلز پارٹی کا رابطہ ،پی ایس ڈی پی فنڈز پر پی پی کے تحفظات
پاکستان

حکومت اور پیپلز پارٹی کا رابطہ ،پی ایس ڈی پی فنڈز پر پی پی کے تحفظات

3 جون , 2026
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز سے ایل این جی کے 2بحری جہاز پاکستان اور چین کیلئے روانہ

25 مئی , 2026
Petition against implementation of slab system in electricity bills set for hearing
تازہ ترین

بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

22 مئی , 2026
قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا
پاکستان

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت
اہم ترین

حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت

11 مئی , 2026
Hope to get cheap LNG from Qatar
تازہ ترین

قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید

8 مئی , 2026
اگلی خبر
ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔