اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، مارکیٹ میں ہلچل

3 مہینے پہلے
A A
Historic drop in gold prices in Pakistan, turmoil in the market
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 35 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے پر آ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق 10 گرام سونا بھی 30 ہزار 435 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے میں فروخت ہوا۔
ایک روز قبل جمعرات کو سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا تھا اور فی تولہ سونا 21 ہزار 200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے تک پہنچ گیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی، جہاں فی اونس قیمت 355 ڈالر کمی کے بعد 5,150 ڈالر پر آ گئی، جس میں 20 ڈالر پریمیم شامل ہے۔
چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی اور فی تولہ چاندی 1,106 روپے سستی ہو کر 11 ہزار 69 روپے پر آ گئی۔
عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں جمعے کے روز چار فیصد سے زائد کمی اس افواہ کے بعد دیکھنے میں آئی کہ امریکی فیڈرل ریزرو کو نسبتاً سخت مالی پالیسی رکھنے والا چیئرمین مل سکتا ہے۔ تاہم اس کے باوجود سونا جنوری کے مہینے میں اب تک 20 فیصد سے زائد مہنگا ہو چکا ہے، جو 1980 کے بعد سب سے مضبوط ماہانہ اضافہ تصور کیا جا رہا ہے۔
سپاٹ گولڈ کی قیمت 3.9 فیصد کمی کے بعد 5,183.21 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز فروری ڈیلیوری کے لیے 2.7 فیصد کمی کے ساتھ 5,176.40 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق جغرافیائی کشیدگی اور عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال کے باعث سونا اب بھی سرمایہ کاروں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ سمجھا جا رہا ہے، تاہم قلیل مدت میں قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ کا امکان برقرار ہے۔

موضوعات : goldpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

13 اپریل , 2026
جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز

11 اپریل , 2026
سونے کی ضبطگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
اہم ترین 3

سونے کی ضبطگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

11 اپریل , 2026
پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات
اہم ترین 2

پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات

11 اپریل , 2026
Pakistan's silent diplomacy, Trump's big order to Netanyahu
تازہ ترین

پاکستان کی خاموش سفارتکاری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو بڑا حکم

11 اپریل , 2026
اگلی خبر
Why does Israeli Prime Minister Netanyahu tape his phone camera

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے فون کیمرے پر ٹیپ کیوں لگاتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔