بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہیلری کلنٹن کی نیتن یاہو پر شدید تنقید

2 مہینے پہلے
A A
Hillary Clinton's harsh criticism of Netanyahu
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کی سابق خاتون اول اور وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اسرائیلی وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کے ذہن میں اس بات پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ نیتن یاہو نے سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر اسرائیل کو، اور دوسرے نمبر پر لوگوں کے ذہنوں میں بننے والی اس کی تصویر کو، شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اور یہ نقصان صرف امریکہ میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہوا ہے۔

ہیلری کلنٹن نے ریاست نیویارک کے شہر ایسٹ ہیمپٹن میں گلڈ ہال میں کونسل آن فارن ریلیشنز کے صدر مائیکل فروہمن کے ساتھ ایک طویل گفتگو کے دوران کہا کہ اس نقصان کی اصلاح ضروری ہے اور اسرائیل کی سلامتی اور اس کے مطلوبہ مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے بہت زیادہ کام کرنا ہوگا۔

کلنٹن نے بتایا کہ وہ ایسے اسرائیلیوں اور امریکیوں کو جانتی ہیں جن کے خاندان اسرائیل میں ہیں۔ ان کے مطابق بعض نوجوان اب یہ کہنے لگے ہیں۔اگر نیتن یاہو تبدیل نہیں ہوا تو ہم یہاں سے چلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ معاملہ صرف امریکہ تک محدود نہیں بلکہ یہ بھی اہم ہے کہ نیتن یاہو نے ریاست اسرائیل کو کمزور کرنے میں کیا کردار ادا کیا ہے۔کلنٹن نے واضح کیا کہ ان کا مؤقف اسرائیل کی حمایت ترک کرنے پر مبنی نہیں بلکہ اسرائیل اور اس کی موجودہ حکومت و پالیسیوں میں فرق کرنے پر مبنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسانوں کے لیے اچھی خبر ، پہلی دوہری موڈ آف ایکشن والی جڑی بوٹی مار دوا تیار

ہیلری کلنٹن نے اسرائیل کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے خصوصاً نوجوان ووٹرز میں اسرائیل کی حمایت میں کمی اور اس بارے میں کہ آیا ڈیموکریٹک پارٹی کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔کے موضوعات پر توجہ مرکوز رکھی۔انہوں نے کہا کہ یہ جائزہ آج کی صورتحال کی درست عکاسی کرتا ہے۔ ان کے مطابق یہ تبدیلی بڑی حد تک نسلی اور عمری فرق کی وجہ سے ہے اور نوجوانوں میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت سے شدید مایوسی پائی جاتی ہے۔کلنٹن نے اسرائیل اور نیتن یاہو کی حکومت کے درمیان فرق کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ درست جواب یہ ہے کہ ہم نیتن یاہو کی حکومت کے بہت سے فیصلوں کے خلاف ہیں۔ لیکن ہم اسرائیل کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں ٹرمپ انتظامیہ کے بہت سے فیصلوں کے خلاف ہوں۔ لیکن میں امریکہ کے ساتھ ہوں۔کلنٹن نے خبردار کیا کہ مسئلے کو صرف حق یا مخالفت کی دوئی میں محدود کرنا درست نہیں، کیونکہ موجودہ سیاسی تقسیم ریاست، حکومت اور اس کی پالیسیوں کے درمیان فرق کرنے کی گنجائش کم کر رہی ہے۔

موضوعات : halleryclintonisrealnatunyahu
ShareSend

متعلقہ خبریں

Vote counting underway in Israeli elections, Netanyahu's government in danger
تازہ ترین

اسرائیلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،نیتن یاہوکی حکومت خطرے میں

28 اکتوبر , 2026
Polling underway for 120 parliamentary seats in Israel; election poses a major challenge for Netanyahu.
تازہ ترین

اسرائیل میں پارلیمنٹ کی120نشستوں پر پولنگ ،الیکشن نیتن یاہوکیلئے بڑا چیلنج

27 اکتوبر , 2026
Netanyahu announces plans to attack Iran again without consulting Trump
تازہ ترین

نیتن یاہو کا ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.
تازہ ترین

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026
Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.
تازہ ترین

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
Impact of Israeli ban on Pakistani pilots, new rules implemented for Air France crew holding nationalities of 31 countries
تازہ ترین

پاکستانی پائلٹس پر اسرائیلی پابندی کے اثرات، ایئر فرانس کے 31ملکوں کی قومیت رکھنے والے عملے کے لیے نئے قوانین نافذ

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Gold per tola 3 thousand 500 rupees cheaper, the price has become 4 lakh 83 thousand 36 rupees

سونا فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ہوگئی

یہ بھی پڑھیں

Petrol has become cheaper, while diesel has become more expensive.

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Vote counting underway in Israeli elections, Netanyahu's government in danger

اسرائیلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،نیتن یاہوکی حکومت خطرے میں

28 اکتوبر , 2026
سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔