بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ہرارے سپورٹس کلب نے ایم سی جی سے اہم اعزاز چھین لیا

11 مہینے پہلے
A A
ہرارے سپورٹس کلب نے ایم سی جی سے اہم اعزاز چھین لیا
Share on Facebookwhatsapp

ہرارے ( پاک ترک نیوز) زمبابوے کے سٹیڈیم ہرارے سپورٹس کلب نے آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) سے اہم اعزاز چھین لیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی میچ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا 289واں انٹرنیشنل میچ تھا۔
قبل ازیں ایم سی جی 288 انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرکے اس فہرست میں تیسرے نمبر تھا جو اب چوتھے نمبر پر چلا گیا۔
یاد رہے کہ سب سے زیادہ (309) انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کا اعزاز متحدہ عرب امارات کے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم کو حاصل ہے۔
آسٹریلیا کا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ 293 میچز کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

موضوعات : asustrkiahararamchsharjahsydneyzimbabway
ShareSend

متعلقہ خبریں

T20 World Cup Australia and Ireland out of the event, Zimbabwe reaches the Super Eight
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

17 فروری , 2026
ایشز میں جو روٹ کی تاریخ ساز سنچری، رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ برابر
تازہ ترین

ایشز میں جو روٹ کی تاریخ ساز سنچری، رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ برابر

5 جنوری , 2026
The final Test of the Ashes series begins tomorrow.
تازہ ترین

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سے شروع

3 جنوری , 2026
انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ زمبابوے روانہ
تازہ ترین

انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ زمبابوے روانہ

24 دسمبر , 2025
سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم
تازہ ترین

سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم

17 دسمبر , 2025
سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ’ملٹری ٹریننگ‘ لینے کا انکشاف
تازہ ترین

سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ’ملٹری ٹریننگ‘ لینے کا انکشاف

16 دسمبر , 2025
اگلی خبر
یوکرین معاہدے پر متفق نہیں ہوتا تو روس فوجی مقاصد حاصل کرے گا ،پیوٹن

یوکرین معاہدے پر متفق نہیں ہوتا تو روس فوجی مقاصد حاصل کرے گا ،پیوٹن

یہ بھی پڑھیں

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English