جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونا کریش کرگیا، عالمی مارکیٹ میں تاریخی گراوٹ، پاکستان میں قیمتیں 5 لاکھ سے نیچے

8 مہینے پہلے
A A
سونا کریش کرگیا، عالمی مارکیٹ میں تاریخی گراوٹ، پاکستان میں قیمتیں 5 لاکھ سے نیچے
Share on Facebookwhatsapp

کراچی:(پاک ترک نیوز)عالمی مالیاتی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں کو شدید دباؤ کا سامنا ہے، جہاں قیمتی دھات نے حالیہ برسوں کی سب سے بڑی گراوٹ ریکارڈ کی ہے۔
بین الاقوامی ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے اثرات براہِ راست پاکستانی منڈیوں تک پہنچ گئے ہیں۔
مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں تقریباً دس فیصد تک کمی واقع ہوئی، جس کے باعث فی اونس قیمت سینکڑوں ڈالر نیچے آ گئی۔
چند ہی دنوں کے اندر سونا مجموعی طور پر1 ہزار ڈالر فی اونس تک سستا ہو چکا ہے، جو سرمایہ کاروں کے لیے ایک بڑی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔
عالمی رجحان کے مطابق پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا ایک ہی دن میں21 ہزار روپے سے زائد سستا ہو کر ۵ لاکھ روپے کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔چاندی کی قیمتیں بھی اس رجحان سے محفوظ نہ رہ سکیں۔
عالمی سطح پر فی اونس چاندی سستی ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی قابلِ ذکر کمی سامنے آئی ہے۔
ماہرین معاشیات کے مطابق امریکہ اور یورپ میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مرکزی بینکوں کی سخت مانیٹری پالیسیوں نے سرمایہ کاری کے رجحانات کو بدل دیا ہے۔
بانڈز اور دیگر مالیاتی ذرائع میں بڑھتی ہوئی کشش کے باعث سرمایہ سونے سے نکل رہا ہے، جس نے قیمتوں کو نیچے دھکیل دیا۔
اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر عالمی منڈیوں میں یہی رجحان برقرار رہا تو اس کے اثرات مقامی مارکیٹوں میں بھی آئندہ دنوں میں مزید واضح ہو سکتے ہیں، تاہم ملکی قیمتوں کا حتمی انحصار ڈالر کی قدر، ٹیکس پالیسی اور معاشی حالات پر ہوگا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ
تازہ ترین

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ
اہم ترین 3

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی
تازہ ترین

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر
تازہ ترین

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi meets the Prime Minister

وزیرِ اعظم سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In