بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

1 گھنٹہ پہلے
A A
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر
Share on Facebookwhatsapp

مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر کردیا، جس کے ساتھ ہی مراکش کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل رقم ہوگیا۔
پچاس سالہ فاطمہ زہرا المنصوری وکیل اور سیاست دان ہیں اور وہ مراکش کی میئر بھی رہ چکی ہیں، جبکہ حال ہی میں وہ شہری منصوبہ بندی، رہائش اور شہری پالیسی کی وزیر کی ذمہ داریاں نبھا رہی تھیں۔
فاطمہ زہرا المنصوری کا تعلق مراکش کی صداقت و جدیدیت جماعت سے ہے، جس نے 23 ستمبر کے پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ 395 میں سے 97 نشستیں حاصل کیں۔ تاہم حکومت بنانے کے لیے جماعت کو دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنا ہوگا۔
وزیراعظم مقرر کیے جانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں فاطمہ زہرا المنصوری نے اس تقرری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ مراکش کی تمام خواتین کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔
مراکش کے آئین کے تحت بادشاہ پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت سے حکومت کا سربراہ مقرر کرتا ہے۔ فاطمہ زہرا المنصوری کو اب نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ان کی حکومت کو بے روزگاری، عوامی خدمات اور معاشی مواقع سمیت اہم چیلنجز کا سامنا ہوگا، جبکہ مراکش 2030 کے عالمی فٹ بال کپ کی میزبانی کی تیاریوں میں بھی مصروف ہے۔
فاطمہ زہرا المنصوری عرب دنیا میں حکومت کی سربراہی کرنے والی دوسری خاتون وزیراعظم بھی بن گئی ہیں، اس سے قبل تیونس کی نجلا بودن یہ منصب سنبھال چکی ہیں۔

موضوعات : female prime ministerMorocco
ShareSend

متعلقہ خبریں

Celebrations mark 47 years since Wadi Al-Dhahab returned to Morocco
تازہ ترین

وادی الذهب کی مراکش میں واپسی کے 47 سال مکمل ہونے پر تقریبات

18 اگست , 2026
مراکش کی نظریں پاکستان کے JF-17 پر، دفاعی مذاکرات میں تیزی
اہم ترین 3

مراکش کی نظریں پاکستان کے JF-17 پر، دفاعی مذاکرات میں تیزی

24 جنوری , 2026
اگلی خبر
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

30 ستمبر , 2026
برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

30 ستمبر , 2026
بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔