کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ،ایک تولہ سونا چھ سو روپے سستا ہو کر چار لاکھ 76ہزار 262روپے کا ہو گیا ۔
دس گرام سونا 515روپے کمی سے 4لاکھ8ہزار 317روپے کا ہو گیا ،عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4539ڈالر ہو گئی،ایک تولہ چاندی 159روپے کمی سے 8073روپے پر آگئی۔











