اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل سیزن 11کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد جاری

3 مہینے پہلے
A A
Foreign players continue to arrive for PSL season 11
Share on Facebookwhatsapp

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )سیزن 11کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ایس ایل سیزن 11میں حصہ لینے کیلئے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ۔
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ کانوائے اور مارک چیپمین اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے ایئر پورٹ پہنچ گئے اور مداحوں کو اردو میں پیغام بھی جاری کیا ۔
ویڈیو میں دونوں کھلاڑیو ںکو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ مارک چیپمین کہتے ہیں ’ہم آگئے ہیں شیروز‘۔
لیجنڈ آسٹریلوی کھلاڑی سٹیو سمتھ بھی لاہور پہنچ گئے وہ ملتان سلطانز کا حصہ ہیں۔
ملتان سلطانز کے دیگر کھلاڑی جوش فلپ،پیٹر سڈل ،تبریز شمسی اور کوچ ٹم پین نے بھی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ملتان سلطانز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
یاد رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے سیزن11 کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت ٹورنامنٹ کو صرف دو شہروں میں اور تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ شائقین سے معذرت خواہ ہیں، ٹکٹ کے پیسے واپس کیے جائیں گے۔

موضوعات : #stevesmithdavidconwayislamabadunitedmarkchampmanmultansultanpsl11
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL Eliminator Hyderabad Kingsmen and Multan Sultans will face off today
تازہ ترین

پی ایس ایل کا آج الیمینیٹرون ،حیدرآباد کنگزمین اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہونگے

29 اپریل , 2026
PSL qualifier match, Peshawar Zalmi and Islamabad United clash today
تازہ ترین

پی ایس ایل کا کوالیفائر میچ ،پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج ٹاکرا

28 اپریل , 2026
Today is a rest day in PSL, Islamabad and Peshawar Zalmi will face each other tomorrow
تازہ ترین

پی ایس ایل میں آج آرام کا دن ،کل اسلام آباد اور پشاور زلمی مد مقابل

27 اپریل , 2026
PSL, Hyderabad Kingsmen and Islamabad United clash today
تازہ ترین

پی ایس ایل ،آج حیدرآباد کنگز مین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

24 اپریل , 2026
Two matches will be played in PSL
تازہ ترین

پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے

19 اپریل , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
اگلی خبر
Death toll in Israeli attacks in Lebanon exceeds 1,000

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شہادتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔