ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اہم ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تعیناتی نہ ہونے کا انکشاف

2 مہینے پہلے
A A
It is revealed that Pakistani ambassadors have not been appointed to important countries.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) دنیا کے 10 اہم ممالک میں پاکستانی سفرا تعینات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی ہائی کمشنرز اور سفیروں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں۔دستاویز کے مطابق اس وقت 10 ممالک میں پاکستان کے سفارت خانے سفیر یا ہائی کمشنر سے محروم ہیں۔جرمنی، لیبیا، بیلاروس اور ایران جیسے اہم ممالک میں بھی پاکستانی سفیر تاحال تعینات نہیں کیے گئے۔

دستاویز کے مطابق افغانستان، بوسنیا، تیونس، نائیجر اور کینیا میں بھی پاکستانی سفیر تعینات نہیں ہیں، جبکہ یوگینڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن بھی مستقل ہائی کمشنر سے محروم ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی، بوسنیا، نائیجر، کینیا اور یوگینڈا کے لیے سفیروں اور ہائی کمشنر کی تعیناتی کی منظوری دی جا چکی ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، افغانستان اور بوسنیا میں بھی پاکستانی سفیروں کی تعیناتی جلد عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات : #ministryembassidorislamabaad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Azerbaijani Ambassador's farewell meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

31 جولائی , 2026
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others
تازہ ترین

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
God gave this land to the Israelis, they have the right to occupy the entire region US Ambassador
تازہ ترین

خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی، پورے خطے پر قبضہ حق ہے: امریکی سفیر

21 فروری , 2026
سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی
اہم ترین

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی

13 نومبر , 2025
وزیر اعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی ملاقات
اہم ترین

وزیر اعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی ملاقات

15 اگست , 2025
اگلی خبر
Severe gasoline crisis in Russia, fuel shortage at 7 out of 10 gasoline pumps

روس میں پٹرول کا شدید بحران، 10 میں سے 7 پٹرول پمپس پر ایندھن نایاب

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔