بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

2 مہینے پہلے
A A
امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )العربیہ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں مزید 60 روز کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے۔ تاہم، دونوں ممالک کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جون میں طے پانے والے مفاہمتی معاہدے کی 60 روزہ مدت آج 17 اگست کو ختم ہو رہی تھی، جبکہ وسیع تر امن معاہدے کے لیے مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کی اولین ترجیح ہے اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی پالیسی اور مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

دوسری جانب جنگ بندی کی توسیع سے متعلق العربیہ کی رپورٹ کے باوجود ایران اور امریکا کی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی، جبکہ حالیہ رپورٹس میں مذاکرات کے تعطل اور خطے میں کشیدگی برقرار رہنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

موضوعات : ceasefireiranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot
تازہ ترین

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026
US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Turkish President calls Trump, urges continuation of talks with Iran

ترک صدر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے پر زور

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔