ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

11 مہینے پہلے
A A
پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد(پاک ترک نیوز ) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا جاری ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلے ہوئے 33اوورز میں 191رنز بنا لئے ہیں اور اس کے 3کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔
پہلے ون ڈے میچ میں میزبان پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہو گئیں، اقبال سٹیڈيم میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں جہاں ساؤتھ افریقہ پہلے بیٹنگ ک رہا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی پہلی بار قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی افریقہ کی جانب سے تین کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں جبکہ ڈیوالڈ بریوس کندھے کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

موضوعات : faisalabadmatchodipakistansouthafricva
ShareSend

متعلقہ خبریں

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Is the 10-rupee note being discontinued in Pakistan
اہم ترین 3

کیا پاکستان میں 10روپے کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

22 ستمبر , 2026
799 Pakistani workers died abroad in two years; highest number of deaths in Saudi Arabia.
تازہ ترین

2سال میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، سعودی عرب میں سب سے زیادہ اموات

21 ستمبر , 2026
Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.
تازہ ترین

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی 27ویں ترمیم پر ریسپانس دیں گے، بیرسٹر گوہر

عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی 27ویں ترمیم پر ریسپانس دیں گے، بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔