جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مریم نواز،نواز شریف کیخلاف انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

6 مہینے پہلے
A A
Decision reserved on request to close inquiry against Maryam Nawaz, Nawaz Sharif
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور میاں نواز شریف کیخلاف چودھری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
لاہور کی احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،نیب پراسکیوٹر انتخاب عالم جوئیہ نے درخواست کے حق میں دلائل مکمل کئے ،کہا مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف کیخلاف چودھری شوگر ملز تفتیش بند ہو چکی ہے۔
کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا تو نئے قانون کے تحت نیب انکوائری جاری نہیں رکھ سکتا ،وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔احتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔

موضوعات : #maryamanmaryamanawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Electric bus service launched in 6 more districts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے مزید 6 اضلاع میں الیکٹرک بس سروس کی لانچنگ

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan Army's Operation Ghazbad-ul-Haqq in Bajaur sector destroys Afghan Taliban posts

باجوڑ سیکٹر میں پاک فوج کا آپریشن غضب للحق ،افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔