جمعرات , 27 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم مقام صدر بن گئے

2 گھنٹے پہلے
A A
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم مقام صدر بن گئے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین سینیٹ دونوں کے بیرون ملک دورے پر ہونے کے باعث آئین و قواعد کے تحت سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر کے منصب پر فائز ہوگئے ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے سردار ایاز صادق کے قائم مقام صدر بننے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، مصافحہ بھی کیا

صدر آصف علی زرداری یا چیئرمین سینیٹ کی واپسی تک سردار ایاز صادق قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

موضوعات : ayazsadiq
ShareSend

متعلقہ خبریں

Election Commission Secretary meets National Assembly Speaker Ayaz Sadiq.
تازہ ترین

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات

25 اگست , 2026
Federal Minister for Science and Technology's absence from National Assembly session angers Speaker
تازہ ترین

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی قومی اسمبلی اجلاس میں عدم شرکت، اسپیکر برہم

21 اگست , 2026
Indian Foreign Minister meets Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, shakes hands
تازہ ترین

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، مصافحہ بھی کیا

31 دسمبر , 2025
اگلی خبر
روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

یہ بھی پڑھیں

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

27 اگست , 2026
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم مقام صدر بن گئے

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم مقام صدر بن گئے

27 اگست , 2026
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

27 اگست , 2026
گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم

27 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In