منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکی سفیر نامزد کردیا

2 گھنٹے پہلے
A A
Donald Trump has nominated Natalie Baker as the US Ambassador to Pakistan.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹںن (پاک ترک نیوز)امریکی سفیر کے لیے نام سینیٹ کو بھجوا دیا گیا، نیٹلی بیکر اس وقت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کردیا ہے، جبکہ ان کی نامزدگی منظوری کے لیے امریکی سینیٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے 9 نومبر کے اعلامیے کے مطابق نیٹلی بیکر امریکی سینئر فارن سروس کی تجربہ کار سفارت کار ہیں اور انہیں پاکستان میں سفیر تعینات کرنے کی نامزدگی بھیجی گئی ہے۔

نیٹلی بیکر جنوری 2025ء سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں ناظم الامور کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اسٹیل پلانٹ دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

اس سے قبل وہ قطر میں امریکی سفارت خانے کی ڈپٹی چیف آف مشن سمیت مختلف اہم سفارتی عہدوں پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔

نیٹلی بیکر کو عربی، ہسپانوی، فارسی اور روسی زبانوں پر عبور حاصل ہے، جبکہ وہ اردو زبان بھی سیکھ رہی ہیں۔

موضوعات : NatalieBakertrumpnominatedUSAmbassador
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Rawalpindi Test Pakistan declared their first innings at 434 runs.

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 434 رنز پر ڈیکلیئر کر دی

یہ بھی پڑھیں

Shah Mahmood Qureshi shifted to PIC Hospital

شاہ محمود قریشی پی آئی سی ہسپتال منتقل

10 نومبر , 2026
Alert for rains, strong winds and hail in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ

10 نومبر , 2026
Shooting near a bank in Swabi three people, including a woman, killed; seven injured.

صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

10 نومبر , 2026
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

10 نومبر , 2026
Gold prices drop sharply, silver prices remain unchanged

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ برقرار

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔