پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سنسان سڑکیں ،خالی ہوٹل ،دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ڈوب گئی

5 مہینے پہلے
A A
Deserted streets, empty hotels, Dubai's real estate market sinks
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) خلیج سے ایک ہولناک معاشی خبر۔ وہ شہر جو کل تک سرمایہ کاروں کا جنت تھا، آج خوف اور بحران کی تصویر بن چکا ہے!دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ایران جنگ کے اثرات سے ہل کر رہ گئی… اور اب صورتحال قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
دبئی سے سرمایہ دار بھاگ گئے ۔اسٹاک مارکیٹ بھی لرز گئی،لگژری اپارٹمنٹس اور فائیو اسٹار ہوٹلز خالی ہو ئے ،شور مچاتا دبئی اب خاموش ہو چکا ہے،ایران جنگ کے باعث دبئی کی چمک ماند پڑنے لگی ۔۔ایران جنگ نے دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا جہاں کبھی سرمایہ کاروں کی قطاریں لگی ہوتی تھیں، اب وہاں سناٹا چھانے لگا ہے۔


دبئی میں پراپرٹی میں تیس فیصد سے زائد کمی ہو چکی ہے ،ایک رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے پہلے 17 ہزار 27 ٹرانزیکشن کے مقابلے میں 2 مارچ سے 29 مارچ تک 11 ہزار 828 ٹرانزیکشنز ہوئیں ، جنگ کے ایک ماہ کے دوران ٹرانزیکشن کا مجموعی حجم 36 فیصد کمی سے 16.53 ارب ڈالر سے 10.58 ارب ڈالر تک گر گیا۔ اسی طرح دبئی فنانشل مارکیٹ رئیل اسٹیٹ انڈیکس بھی 21.23 فیصد کم ہو گیا۔


ماہرین کے مطابق پراپرٹی خریدنے کی طلب میں 70 فیصد تک کمی ہو چکی ہے ، سرمایہ کاروں نے انتظار کرو کی پالیسی اپنا لی ہے ، ماہرین کے مطابق یہ صرف شروعات ہے، اصل جھٹکے آنے والے مہینوں میں سامنے آئیں گے۔
دبئی کی چمکتی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ، جو عالمی سرمایہ کاری کا مرکز تھی، اب ایک بڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ ایران جنگ نے نہ صرف اعتماد کو ہلایا بلکہ سرمایہ کاروں کو بھی محتاط بنا دیا ۔
کیا دبئی اپنی کھوئی ہوئی چمک واپس لا سکے گا؟یا یہ سنہری شہر اب معاشی بحران کی نئی مثال بننے جا رہا ہے؟

موضوعات : #dubaihotelrealstate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dubai's busiest airport will close permanently in 2035.
تازہ ترین

دبئی کا مصروف ترین ہوائی اڈہ 2035 میں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا

3 اگست , 2026
The LDA sealed 32 illegal hostels and hotels in Lahore.
تازہ ترین

ایل ڈی اے نے لاہور میں 32 غیر قانونی ہاسٹلز اور ہوٹل سیل کر دیئے

2 اگست , 2026
Going to Dubai has become easier, big offer regarding visa
تازہ ترین

دبئی جانا مزید آسان ہوگیا، ویزا کے حوالے سے بڑی پیشکش

14 جون , 2026
Relief for the real estate sector likely in the federal budget
تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان

1 جون , 2026
Wealth flees Dubai, billionaires seek new safe zone
تازہ ترین

دبئی سے دولت کا فرار ،ارب پتیوں کو نئے سیف زون کی تلاش

23 مئی , 2026
IMF calls on Pakistan to tighten supervision to prevent money laundering in real estate
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان سے رئیل اسٹیٹ میں منی لانڈرنگ روکنے کیلئے نگرانی سخت کرنے کا مطالبہ

12 مئی , 2026
اگلی خبر
کراچی سٹی کونسل میں ارکان گتھم گتھا

کراچی سٹی کونسل میں ارکان گتھم گتھا

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔