جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

37 منٹس پہلے
A A
Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد: حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد مختلف مقدمات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے پہلے سے جاری عدالتی وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں عدالتی وارنٹس کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید اکبر اور عبدالغنی کے خلاف ڈی چوک احتجاج سے متعلق مقدمات میں پہلے سے جاری وارنٹس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

شبلی فراز، مراد سعید اور حماد اظہر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس سے متعلق مقدمات میں جاری عدالتی وارنٹس بھی زیرِ عمل لائے جائیں گے۔زرتاج گل، عامر مسعود مغل، ڈاکٹر امجد علی اور مینا خان آفریدی بھی اسلام آباد کے مختلف مقدمات میں مطلوب رہنماؤں میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کے خلاف فیض آباد احتجاج کے مقدمے میں جاری قانونی کارروائی بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاریاں پہلے سے درج مقدمات اور ماضی میں جاری کیے گئے عدالتی وارنٹس کی بنیاد پر ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

اسلام آباد پولیس کو مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنماؤں کے عدالتی وارنٹس پر قانون کے مطابق عملدرآمد کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

موضوعات : arresthammadazahar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Key revelations by the arrested 'Fitna-e-Hindustan' terrorist
تازہ ترین

گرفتارفتنہ الہندوستان کے دہشت گرد کے اہم انکشافات

27 جولائی , 2026
Powerful network of fake officers exposed in Karachi; two suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں جعلی افسروں کا طاقتورنیٹ ورک بےنقاب،2ملزم گرفتار

12 جولائی , 2026
24 Afghans arrested in Turkey
تازہ ترین

ترکیہ میں 24 افغان باشندوں کی گرفتاری

9 جولائی , 2026
Another remand prisoner who had escaped from a prisoner van in Rawalpindi has been caught.
پاکستان

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والا ایک اور حوالاتی پکڑا گیا

4 جولائی , 2026
لاہور،باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ ،5افراد زیر حراست
پاکستان

لاہور،باغبانپورہ میں چھت گرنے کا واقعہ ،5افراد زیر حراست

2 جولائی , 2026
Investigation into escape of Adiala Jail prisoners, 5 officers in custody
تازہ ترین

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کی تحقیقات ،5اہلکار زیر حراست

30 جون , 2026
اگلی خبر
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

10 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔