بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جیمز بانڈ کیلئے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کا نام تجویز

3 مہینے پہلے
A A
British actor Callum Turner's name suggested for James Bond
Share on Facebookwhatsapp

ہالی ووڈ ( پاک ترک نیوز) ہالی ووڈ اداکار و ہدایتکار جارج کلونی نے اپنی پسند کے جیمز بانڈ کے طور پر برطانوی اداکار کالَم ٹرنر کا نام تجویز کر دیا۔

65 سالہ جارج کلونی کا کہنا ہے کہ اگر ان کی مرضی چلے تو وہ ڈینیل کریگ کے بعد 007 فرنچائز کی ذمہ داری کالَم ٹرنر کو دینا چاہیں گے۔

جارج کلونی کے مطابق 36 سالہ کالَم ٹرنر جیمز بانڈ کے کردار کے لیے بہترین انتخاب ہیں کیونکہ وہ قدآور، خوبصورت، پرکشش اور برطانوی شخصیت رکھتے ہیں۔

جیمز بانڈ سیریز کی اگلی فلم کی ہدایت کاری مشہور ہدایتکار ڈینس ولنیو کر رہے ہیں۔ ممکنہ امیدواروں میں جیکب ایلورڈی، ہیریس ڈکنسن اور ٹی وی سیریز "سلو ہارسز” کے اداکار جیک لاڈن کے نام بھی شامل ہیں۔

موضوعات : #jamesbondactor
ShareSend

متعلقہ خبریں

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے
تازہ ترین

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے

29 جولائی , 2026
'Mr. Perfect' Aamir Khan has married his longtime friend Gauri Spirit.
تازہ ترین

مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی

5 جولائی , 2026
Imran Khan's lookalike creates buzz on social media
تازہ ترین

عمران خان کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

22 جون , 2026
It's been 15 years since actor Jamil Fakhri passed away.
تازہ ترین

اداکار جمیل فخری کو بچھڑے 15برس بیت گئے

9 جون , 2026
Case filed against MPA Saqib Chadhar, accused of harassing Momina Iqbal
تازہ ترین

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ،مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام

5 جون , 2026
15th death anniversary of actor Moin Akhtar
تازہ ترین

اداکار معین اختر کی 15ویں برسی

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
England World Cup team equipment stolen

فٹبال ورلڈکپ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری

یہ بھی پڑھیں

FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi attacks and supports Saudi Arabia's right to defense.

پاکستان کی حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

16 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince and Egyptian President meet, emphasize security of Bab al-Mandab and Red Sea

سعودی ولی عہد اور مصری صدر کی ملاقات، باب المندب اور بحیرۂ احمر کی سکیورٹی پر زور

16 ستمبر , 2026
Saudi Arabia halts oil supplies to Europe

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔