جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال ورلڈکپ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری

2 مہینے پہلے
A A
England World Cup team equipment stolen
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) فٹبال ورلڈکپ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہو گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کنساس سٹی میں آمد کے موقع پر انگلینڈ فٹبال ٹیم کے ٹریننگ کا سامان چوری ہو گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فٹبال ایسوسی ایشن چوری ہونے والے سامان کی تفصیلات جاننے کی کوشش کر رہی ہے، کھلاڑیوں کے ٹریننگ کے جوتے اور فٹبال چوری ہونے والے سامان میں شامل ہوسکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق کنساس سٹی کے سووپ ساکر سٹی میں کھلاڑیوں کے سامان کو منتقل کرنے والی گاڑی کے تالے توڑ کر سامان چوری کیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے کوچ سمیت کھلاڑی آج کنساس سٹی پہنچیں گے، ٹیم کی آمد سے قبل انکا سامان کنساس سٹی پہنچایا جانا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فٹبال چوری کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

سامان چوری انگلینڈ کی کروشیا کے خلاف میچ کی تیاریوں کو متاثر کر سکتی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اتوار کو اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔

موضوعات : #engladfootballworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Messi's decision to retire from international football
تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 جولائی , 2026
Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup
تازہ ترین

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

22 جولائی , 2026
Spain The new ruler of the football world.
تازہ ترین

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
North Waziristan Security forces operation kills 21 more foreigners in 72 hours

شمالی وزیرستان :سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،72گھنٹوں میں مزید 21خارجی ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

31 جولائی , 2026
Politics over martyrs is unacceptable; we will combat terrorism on every front Sarfraz Bugti

شہداء پر سیاست ناقابلِ قبول، دہشت گردی کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے: سرفراز بگٹی

31 جولائی , 2026
The DG ISPR will hold a news conference at 3 PM.

ڈی جی آئی ایس پی آرسوا 3بجے نیوزکانفرنس کریں گے

31 جولائی , 2026
Resolution to limit Trump's military powers against Iran rejected

ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد

31 جولائی , 2026
The world's astonishing telescope beneath the ice of Antarctica.

انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے دنیا کی حیران کن دوربین

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔