بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہینوں کا بڑا امتحان ،پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

5 مہینے پہلے
A A
Big test for Shaheens, squad announced for Pak-Australia series
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
شاہینوں کا بڑا امتحان ، پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز 30مئی سے ہو گا ۔یہ میچز راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کر رہے ہیں ۔


قومی ون ڈے سکواڈ میں بابراعظم ، نسیم شاہ ، حارث رئو اور شاداب خان کی واپسی ہو ئی ہے ۔
سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں صاحبزادہ فرحان ،سلمان علی آغا ،عبدالصمد ،،شامل حسین ،سفیان مقیم کو شامل کیا گیا ہے ۔محمد رضوان ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ہیں محمد غازی غوری اور روحیل نذیر وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر شامل ہیں ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایک روزہ میچ میں 111مرتبہ آمنے سامنے آ چکی ہیں جہاں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے انہوں نے 71میچزمیں کامیابی سمیٹی ہے جبکہ پاکستان 36بار جیت کا مزہ چکھ چکا ہے ۔


تین میچز بغیر نتیجہ ختم ہوئے ہیں جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا تھا ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 31مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے ایک روزہ میچ میں دونوں ٹیمیں 2جون کو مد مقابل آئیں گی یہ میچ لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 4مئی کو لاہور میں ہی ہو گا ۔

موضوعات : #pakvsausseire
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Pakistan and Australia will take to the field to name the ODI series.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے

4 جون , 2026
Pakistan loses to Australia in second match, series leveled at 1-1
تازہ ترین

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے میچ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

3 جون , 2026
The second clash between Pakistan and Australia will be held in Lahore today.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا

2 جون , 2026
Pak-Australia second ODI tomorrow, Shaheen keen to win series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز جیتنے کے خواہاں

1 جون , 2026
اگلی خبر
Anmol Pinky was in contact with Kankan, revealing shocking revelations

انمول پنکی کن کن سے رابطے میں تھی ہوشربا انکشافات

یہ بھی پڑھیں

It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Chinese company plans to invest $10 million in Pakistan, interested in manufacturing electric vehicles

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ،الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی

14 اکتوبر , 2026
Rain and thunderstorms are expected in various districts of Khyber Pakhtunkhwa today; hailstorms are also forecast.

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور گرج چمک کا امکان، ژالہ باری کی بھی پیش گوئی

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔