بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی کا امکان

1 سال پہلے
A A
بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے متوقع ہے۔ فخر زمان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران چوٹ لگی تھی جس کے باعث وہ نہ صرف ٹی ٹوئنٹی بلکہ ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہو چکے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان کو فوری طور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جہاں وہ ری ہیب کے عمل سے گزریں گے۔ ایشیا کپ میں ان کی دستیابی غیر یقینی ہے، بورڈ ان کی انجری اور بحالی کے عمل پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، تاہم متبادل منصوبے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔
اگر فخر زمان مکمل فٹ نہ ہو سکے تو بابراعظم مضبوط امیدوار کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ تاہم بابراعظم کی واپسی کا انحصار ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں ان کی کارکردگی پر ہے، اگر وہ سلیکٹرز کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ان کی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔
حال ہی میں بابراعظم نے محمد رضوان اور نسیم شاہ کے ہمراہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ملاقات بھی کی تھی۔
ایشیا کپ کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان اگست کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے۔ ایشیا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان گروپ بی کے مقابلے سے ہوگا۔
ٹورنامنٹ میں کل آٹھ ٹیمیں دو گروپس میں تقسیم کی گئی ہیں۔ پاکستان اور بھارت کو یو اے ای اور عمان کے ساتھ گروپ اے میں رکھا گیا ہے، جب کہ گروپ بی میں بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔
پاکستان اپنا پہلا میچ 12 ستمبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا، جبکہ روایتی حریف بھارت کے خلاف بڑا ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا۔ اپنا آخری گروپ میچ 17 ستمبر کو یو اے ای کے خلاف ہوگا۔

موضوعات : asiacupbabarazamfakharzamnsquadt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی
تازہ ترین

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
Fakhar Zaman has become the first Pakistani to hit 100 sixes in T20s.
تازہ ترین

فخر زمان ٹی ٹونٹی میں 100چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

14 اکتوبر , 2026
Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
Men's Under-19 Asia Cup schedule Pakistan and India to face off on November 8.
تازہ ترین

مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا شیڈول ، پاکستان اور بھارت 8 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گے

8 اکتوبر , 2026
The T20 series between Pakistan and Sri Lanka will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں؟ یوکرینی صدر کا دعویٰ

پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں؟ یوکرینی صدر کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔