پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

11 مہینے پہلے
A A
بابراعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے باز بابراعظم نے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے برابر کردیا ۔
بابراعظم نے ٹی ٹونٹی میں تقریباً ایک برس بعد دوبارہ واپسی کی ہے ۔ وہ قومی ٹی ٹونٹی میچ میں خاص کارکردگی کا مظاہرہ تو نہ کر سکے تاہم شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام درج کروانے میں کامیاب ہوگئے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=19f5TEm6UPg
بابراعظم گزشتہ روز کھیلے گئے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ جہاں انہوں نے شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں وہیں سابق کپتان شاہد آفریدی کے لیم ناپسندیدہ ریکارڈ بھی برابر کردیا ۔
بابراعظم آٹھویں مرتبہ بغیر اپنا کھوتہ کھولے بغیر آئوٹ ہو گئے ۔ اس طرح وہ شاہد آفریدی کے ہم پلہ ہو گئے ۔سابق کپتان شاہد آفریدی بھی ٹی ٹونٹی میں 8مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے تھے ۔پاکستان کی جانب سے بغیر رن بنائے آئوٹ ہونیوالے کھلاڑیوں میں بابر اعظم کا چوتھا نمبر ہے جبکہ شاہد آفریدی تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

https://www.youtube.com/shorts/Oe5GauWLwGY
قومی ٹیم کے افتتاح بلے باز صائم ایوب اس فہرست میں تاحال بابر اعظم سے آگے ہیں وہ 9مرتبہ صفر پر پویلین لوٹ چکے ہیں وہ پاکستان کی جانب سے اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ واضح رہے کہ عمر اکمل پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10مرتبہ صفر پر آئوٹ ہونیوالے کھلاڑی ہیں ۔

موضوعات : babarazampakvssasaimayubshahdiafridiumakakmal
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی اسرائیلی جارحیت اور غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیلی جارحیت اور غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

یہ بھی پڑھیں

Arrest warrants issued for 3 MNAs and 12 MPAs, including Omar Ayub, in the November 26 protest case.

26نومبر احتجاج کیس ،عمر ایوب سمیت 3ایم این ایز ااور 12ایم پی ایز کے وارنٹ گرفتاری جاری

14 ستمبر , 2026
PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔