منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حملے ،رینجرز کا سپاہی شہید ،تین پولیس اہلکار زخمی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Attack by the banned Joint Action Committee Rangers soldier martyred, three police personnel injured.
Share on Facebookwhatsapp

راولاکوٹ (پاک ترک نیوز )آزاد کشمیر میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے رینجرز کے سپاہی شہید جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم نے راولاکوٹ کی طرف لو مارچ کرنے کی کوشش کی اور روکے جانے پر فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ راولاکوٹ کی مضافات میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں رینجرز کے سپاہی علی رضا نے جامِ شہادت نوش کیا۔

پرتشدد مظاہرین کے حملوں میں پولیس کے تین اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ مظاہرین نے رینجرز اور پولیس کی ایک، ایک گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا۔راولاکوٹ پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شدید اشتعال انگیزی کے باوجود انتہائی تحمل اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

اعلامیے کے مطابق کامیاب انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے تشدد، آتش زنی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، سرکاری اہلکاروں، املاک پر حملے کر کے اپنے پُرتشدد عزائم کو بے نقاب کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست کی عملداری ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے گی جبکہ تشدد، آتش زنی اور حملوں میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Can a human travel across the entire galaxy in a few years
تازہ ترین

کیا انسان چند برسوں میں پوری کہکشاں کا سفر کر سکتا ہے؟

28 جولائی , 2026
Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.
تازہ ترین

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb
تازہ ترین

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
Iran has rejected US proposals.
تازہ ترین

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

یہ بھی پڑھیں

Can a human travel across the entire galaxy in a few years

کیا انسان چند برسوں میں پوری کہکشاں کا سفر کر سکتا ہے؟

28 جولائی , 2026
Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Attack by the banned Joint Action Committee Rangers soldier martyred, three police personnel injured.

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حملے ،رینجرز کا سپاہی شہید ،تین پولیس اہلکار زخمی

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English