پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ٹاؤن شپ تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پولیس کو دونوں خواتین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں خواتین کی موت کو طبعی قرار دیا گیا ہے، جبکہ جسم پر تشدد کے کوئی نشانات بھی نہیں ملے۔ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں خواتین کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی گئی ہے۔

17 سالہ آمنہ اور 22 سالہ انمول کو 4 اگست کو چوری اور دھوکہ دہی کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کرکے لاہور کے ٹاؤن شپ تھانے منتقل کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق تھانے لائے جانے کے ابتدائی چند گھنٹوں میں ہی دونوں خواتین کی طبیعت خراب ہوگئی، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم دونوں جانبر نہ ہوسکیں۔

اہلخانہ کے مطابق آمنہ اور انمول آپس میں نند اور بھابھی تھیں۔خواتین کے اہلخانہ پولیس پر تشدد کا الزام عائد کرتے رہے ہیں، تاہم لاہور پولیس نے تشدد کے الزام کو مسترد کیا ہے۔

پولیس کا مؤقف ہے کہ دونوں خواتین منشیات کی عادی تھیں اور ان کی موت مبینہ طور پر نشے کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کے باعث ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

دوسری جانب ورثاء کا کہنا ہے کہ انہیں تاحال پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہیں کی گئی۔

پولیس کے مطابق دونوں خواتین کی ہلاکت 4 اگست کو ہی ہوئی تھی، جبکہ دو روز قبل پاکپتن کے علاقے میں دونوں کی تدفین کردی گئی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش
تازہ ترین

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

10 اگست , 2026
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات
تازہ ترین

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.
تازہ ترین

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Remittances of $3.6 billion recorded in July.
تازہ ترین

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026
Sohail Afridi visits Barrister Gohar's residence to offer condolences on his mother's passing.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

10 اگست , 2026
اگلی خبر
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

10 اگست , 2026
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

10 اگست , 2026
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In