جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

علیمہ خان اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

44 منٹس پہلے
A A
Aleema Khan and Uzma Khan declared proclaimed offenders; perpetual arrest warrants issued.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 4 اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران پولیس نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مکمل کرنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے مزید 7اضلاع میں گرین بس چل پڑی ،منصوبہ بہت مقبول ہے ،مریم نواز

واضح رہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کے سلسلے میں اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Azad Kashmir elections Cracks in PML-N and PPP
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات :ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دراڑ

30 جولائی , 2026
The Green Bus service has launched in seven more districts of Punjab; the project is highly popular Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے مزید 7اضلاع میں گرین بس چل پڑی ،منصوبہ بہت مقبول ہے ،مریم نواز

30 جولائی , 2026
Resolution to restore normalcy presented in Azad Kashmir Assembly
تازہ ترین

آزاد کشمیر اسمبلی میں حالات معمول پر لانے کی قرارداد پیش

30 جولائی , 2026
Private schools demand resumption of academic activities from August 3.
تازہ ترین

نجی اسکولوں کا 3 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

30 جولائی , 2026
Financial support received from 6 banks for a large industrial zone near Lahore, the project has entered the construction phase.
تازہ ترین

لاہور کے قریب بڑے صنعتی زون کے لیے 6 بینکوں سے مالی معاونت حاصل، منصوبہ تعمیراتی مرحلے میں داخل

30 جولائی , 2026
Pakistan urges talks with US and Iran
تازہ ترین

پاکستان کا امریکا اور ایران سے مذاکرات پر زور

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Azad Kashmir elections Cracks in PML-N and PPP

آزاد کشمیر انتخابات :ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دراڑ

یہ بھی پڑھیں

Azad Kashmir elections Cracks in PML-N and PPP

آزاد کشمیر انتخابات :ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دراڑ

30 جولائی , 2026
Aleema Khan and Uzma Khan declared proclaimed offenders; perpetual arrest warrants issued.

علیمہ خان اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

30 جولائی , 2026
The Green Bus service has launched in seven more districts of Punjab; the project is highly popular Maryam Nawaz.

پنجاب کے مزید 7اضلاع میں گرین بس چل پڑی ،منصوبہ بہت مقبول ہے ،مریم نواز

30 جولائی , 2026
Resolution to restore normalcy presented in Azad Kashmir Assembly

آزاد کشمیر اسمبلی میں حالات معمول پر لانے کی قرارداد پیش

30 جولائی , 2026
Private schools demand resumption of academic activities from August 3.

نجی اسکولوں کا 3 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In