جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ پیوٹن کی ملاقات کا مقام الاسکا کبھی روس کا حصہ تھی

1 سال پہلے
A A
ٹرمپ پیوٹن کی ملاقات کا مقام الاسکا کبھی روس کا حصہ تھی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) امریکہ اور روس کے صدور کے درمیان جمعہ کے روز ہونے والی انتہائی اہم ملاقات کا مقام الاسکا کی امریکی ریاست کبھی روس کا حصہ تھی۔ اس کی خریداری 1867 میں اس وقت کے زار روس الیگزنڈر دوئم سے 7.2 ملین ڈالرمیں کی گئی۔ جو موجودہ 129 ملین ڈالر کے مساوی ہے۔ اسی سال 15 مئی کوامریکہ کی سینیٹ نے ایک دو طرفہ معاہدے کی توثیق کی جس پر 30 مارچ کو دستخط کیے گئے تھے۔ اور کے نتیجے میں 18 اکتوبر 1867 کو الاسکا پر امریکی خودمختاری قانونی طور پر موثر ہو گئی۔
تاریخی حقائق کے مطابق روس کے الیگزینڈر د و ئم نے کریمیا کی جنگ میں تباہ کن شکست کا سامنا کرنے کے بعدالاسکا کے املاک کو فروخت کرنے کے امکان کو تلاش کرنا شروع کیا کیونکہ اس کا مستقبل کی کسی بھی جنگ میں برطانیہ سے دفاع کرنا مشکل تھا۔چنانچہ اس مقصد کے لیے، اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ ولیم ایچ سیوارڈ نے الاسکا کے حصول کے لیے روسی سفارت کار ایڈورڈ ڈی سٹوک کے ساتھ بات چیت کی۔ جو بالآخر 30 مارچ 1867 کو فروخت کے معاہدے پر منتج ہوئی۔
اس معاہدے کے تحت ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے 586,412 مربع میل یعنی1,518,800 مربع کلو میٹر رقبےکا اضافہ ہو گیا۔ جو صرف دو امریکی سینٹ فی ایکڑ کے حساب سےخریدی گئی تھی۔ یہ رقبہ پاکستان کے8لاکھ 81ہزار913مربع کلو میڑمجموعی رقبے سے تقریباً دوگنا ہے۔
شروع میں امریکیوں کے درمیان الاسکا کی خریداری پر ملا جلا ردعمل تھا ۔کچھ اسے امریکہ کے لئے فائدہ مند قرار دے رہے تھے تو مخالفین اسے بیکار زمین اور اسٹورڈ کی بے وقوفی کہتے تھے۔ تاہم 1896 میں کلونڈائک گولڈ رش شروع ہونے تک الاسکا بہت کم آباد تھا۔یہ بلدیاتی اعتبار سے 1912میں ضلع قرار پایا ۔اور بالآخر 1959 میں جدید دور کی ریاست الاسکا بن گیا۔جو رقبے کے لحاظ سے امریکہ کی سب سے بڑی ریاست ہے۔

موضوعات : allahskaputinrussiatrumpukraine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March
تازہ ترین

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.
تازہ ترین

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Russia to sell oil to India despite US threats
اہم ترین 3

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026
Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Russia stands with Iran; we will not heed US sanctions Putin.
تازہ ترین

روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے، امریکا کی پابندیوں کو خاطر میں نہیں لائیں گے: پیوٹن

2 ستمبر , 2026
Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
اگلی خبر
مون سون کے مزید 3 سپیل کی پیشگوئی، شدت 50 فیصد زیادہ، اربن فلڈنگ کا خدشہ

مون سون کے مزید 3 سپیل کی پیشگوئی، شدت 50 فیصد زیادہ، اربن فلڈنگ کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔