جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران امریکا معاہدہ طے پاگیا،19جون کو دستخط

2 مہینے پہلے
A A
Iran-US deal reached, to be signed on June 19
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں،ایران امریکا معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے پر دستخط کی تقریب 19جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر پیغام میں لکھا امریکا اور ایران کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔ دونوں ممالک نے فوری اور مستقل طور پر تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے ،معاہدے میں لبنان سمیت تمام متعلقہ محاذ شامل ہیں ۔

وزیراعظم نے لکھا دستخط کی تقریب سے قبل فریقین کے درمیان تکنیکی اور عملی امور پر متعدد اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہا، دونوں ممالک نے تنازع کے حل کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے میں سنجیدگی اور عزم کا مظاہرہ کیا۔

وزیراعظم نے لکھا معاہدے کیلئے قطر، سعودی عرب اور ترکیے کے کردار کو سراہتے ہیں۔ پیشرفت خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ امید ہے یہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں استحکام اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔

موضوعات : #iranusdealdeal
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
Iran deal will also include protection of Gulf countries, Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے معاہدے میں خلیجی ممالک کا تحفظ بھی شامل ہوگا،مارکو روبیو

26 جون , 2026
The world is acknowledging Pakistan's diplomatic achievements, Khawaja Asif
تازہ ترین

دنیا پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف کر رہی ہے، خواجہ آصف

23 جون , 2026
US, Iran agree to establish 60-day roadmap for final deal
تازہ ترین

امریکا ،ایران میں حتمی معاہدے کیلئے60روزہ روڈ میپ قائم کرنے پر اتفاق

22 جون , 2026
All clauses of the memorandum of understanding are in our favor, Iranian president says
تازہ ترین

مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں ،ایرانی صدر

21 جون , 2026
First round of Iran-US talks expected in Switzerland soon
اہم ترین 2

سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور جلد متوقع

20 جون , 2026
اگلی خبر
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

یہ بھی پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

30 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔