جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

10ہزار یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف حیران کن اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی

4 مہینے پہلے
A A
10,000 Jews make surprising declaration against Israel, causing a stir in the world
Share on Facebookwhatsapp

تل ابیب (پاک ترک نیوز) کیا واقعی ہزاروں یہودیوں نے اسرائیل سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا؟۔کیا یہ آواز یہودی دنیا میں کسی بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے؟ایک ایسا اجتماع جس نے دنیا بھر میں نئی بحث چھیڑ دی ۔ دس ہزار سے زائد یہودی ایک جگہ جمع ہوئے اور وہاں ایسا اعلان کیا گیا جس نے عالمی میڈیا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔
رپورٹس کے مطابق ہزاروں یہودیوں کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس میں مذہبی رہنماؤں اور شرکا نے اسرائیل کی موجودہ پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار کیا۔


یہودیوں کے ممتاز ربی ارون ٹائٹل باؤم نے واضح طورپر کہہ دیا کہ وہ اسرائیل میں شامل نہیں ۔۔اپنے دین کے نام پر صہیونیت کی مخالفت جاری رکھیں گے۔یہودیت اور صہیونیت ایک نہیں ۔یہودیت ایک مذہب ہے، جبکہ اسرائیل ایک سیاسی ریاست ہے، اور دونوں کو ایک ہی چیز سمجھنا درست نہیں۔۔دنیا بھر میں بہت سے یہودی ایسے ہیں جو مذہبی طور پر یہودی ہونے کے باوجود اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں۔
اجتماع میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ مذہب کے نام پر ہونے والے سیاسی فیصلوں سے وہ خود کو الگ سمجھتے ہیں۔ان کے مطابق یہودیت امن، انصاف اور انسانیت کا پیغام دیتی ہے۔


یہودیوں کے ایکس اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ۔ صہیونیت کو رد کرنا یہودی عوام سے نفرت کرنے کے مترادف نہیں۔ یہودیت ایمان، اخلاقیات اور خدائی قانون ہے، سیاسی نظریہ نہیں۔
اس بڑے اجتماع کے بعد عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔کیا یہ آواز یہودی دنیا میں بڑھتے اختلافات کی علامت ہے؟ یا صرف ایک مخصوص گروہ کی رائے؟
بعض مبصرین کے مطابق یہودی دنیا کے اندر مختلف آراء پہلے سے موجود ہیں، اور ایسے بیانات اسی اختلاف کی عکاسی کرتے ہیں۔
بہر حال، ہزاروں افراد کے اس اجتماع اور ربی کے بیان نے ایک بار پھر اسرائیل، مذہب اور سیاست کے تعلق پر عالمی سطح پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

موضوعات : #jewishiranisrealprotesttilaviv
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Half of the world's women are afraid to go out alone at night

دنیا کی نصف خواتین رات کے وقت اکیلی نکلنے سے خوفزدہ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English