ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

دنیا کی نصف خواتین رات کے وقت اکیلی نکلنے سے خوفزدہ

4 مہینے پہلے
A A
Half of the world's women are afraid to go out alone at night
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا کی نصف خواتین رات کے وقت تنہا باہر جانے سے خوفزدہ ، عالمی سروے میں تشویشناک نتائج سامنے آ گئے ۔
ایک سروے رپورٹ کے مطابق جنسی ہراسانی اور تشدد کا سامنا کرنے کی شکایت میں اضافہ ہوا۔ خواتین میں عدم تحفظ کا احساس مردوں کے مقابلے میں دگنا ہوا ، عالمی سطح پر رات کو باہر نکلنے میں خوف کا اظہار 26 فیصد مردوں نے کیا ، جبکہ خواتین میں یہ شرح 45 فیصد نظر آئی۔پاکستان واحد ملک نظر آیا جہاں یہ شرح برابر دکھائی دی، پاکستان میں 69 فیصد مرد اور 70 فیصد خواتین نے رات میں تنہا باہر جاتے ہوئے خوف کا اظہار کیا۔

عالمی سطح پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنے کی شکایت کرنے والی خواتین کی شرح 7 فیصد سے 10 فیصد ہوگئی 18 سے 24 سال کی نوجوان لڑکیوں کی جانب سے یہ شکایت 4 فیصد اضافے سے 20 فیصد ہوگئی ۔ امریکہ میں یہ شرح تقریباً 47 فیصد، جبکہ یورپی ممالک میں 43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
دنیا کے 44 ممالک میں کی گئی تحقیق کے مطابق 45 فیصد خواتین رات کے وقت تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ ہیں۔ امریکہ اور یورپ کے کئی ممالک میں یہ شرح بہت زیادہ دیکھی گئی ہے، جو خواتین کی حفاظت کے حوالے سے عالمی سطح پر تشویش کا سبب بن رہی ہے۔

تشدد کا سامنا کرنے والی خواتین کی شرح بھی 3 فیصد اضافے کے بعد 17 فیصد پر دیکھی گئی۔45 فیصد خواتین نے اعتراف کیا کہ وہ رات میں تنہا باہر جانے سے خوفزدہ ہیں۔ خواتین شہریوں کا کہناہے رات کو باہر نکلنا ہمیشہ خطرناک محسوس ہوتا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان
پاکستان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا
پاکستان

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا
تازہ ترین

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
Not getting enough sleep... a health alarm bell

نیند پوری نہ کرنا۔۔۔ صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English