منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ دوسرا روز ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

7 منٹس پہلے
A A
First Test, Day 2 Pakistan’s confident batting continues against Sri Lanka.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی دوسرے روز پراعتماد بیٹنگ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیل جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 334رنز بنا لئے ہیں ۔سعود شکیل 79جبکہ غازی غور ی 38رنز بنا کریز پر موجود ہیں ۔

اس سےقبل گزشتہ روز کا پہلا روز خراب روشنی کے باعث جلد ختم ہوگیاتھا، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے تھے ۔

اوپنر طیب عارف اور محمد طحہٰ دونوں نے ڈیبیو میں نصف سنچریاں بنائیں جبکہ کپتان بابر اعظم اور سعود شکیل نے بھی نصف سنچری اسکور کیں۔

پاکستان کی پہلی وکٹ 86 رنز، دوسری وکٹ 90 رنز، تیسری وکٹ 159رنز، چوتھی وکٹ 227 رنز اور پانچویں وکٹ 253 رنز کے مجموعی اسکور پر گری۔

یہ بھی پڑھیں: ایف سی بلوچستان کی ٹی ٹوئنٹی گرینڈ بلوچستان لیگ اختتام پذیر، کوئٹہ بیئرز نے ٹرافی جیت لی

اوپنر اذان اویس 30 رنز بنا کر ملن رتنائیکے کی گیند پر وکٹ کیپر کوشال مینڈس کے ہاتھوں کیچ ہوگئے جبکہ دوسرے اوپنر محمد طیب عارف 57 رنز بنا کر اسیتھا فرنینڈو کی گیند پر وکٹ کیپر کوشال مینڈس کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔

کپتان بابر اعظم 50 رنز بنا کر دلشان مدوشانکا کی گیند پر وکٹ کیپر کوشال مینڈس کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔ محمد طحہٰ 51 رنز اور سلمان علی آغا 16 رنز پر آؤٹ ہوئے۔

موضوعات : pakvsslrawalpinditestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

First Test Pakistan's batting against Sri Lanka is underway.
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ :پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

9 نومبر , 2026
Pakistan has announced a 16-member squad against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف 16رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا

7 نومبر , 2026
Four more players added to Pakistan Test squad, three selected for the first time
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں مزید چار کھلاڑی شامل، تین کی پہلی بار سلیکشن

7 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.
پاکستان

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026
Consultations to determine the schedule for New Zealand's tour of Pakistan
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے کرنے کے لیے مشاورت

5 نومبر , 2026
Facilitators obstructing counter-terrorism operations no longer present in KP, DG ISPR
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے والے سہولت کار اب کے پی میں موجود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

2 نومبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

First Test, Day 2 Pakistan’s confident batting continues against Sri Lanka.

پہلا ٹیسٹ دوسرا روز ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

10 نومبر , 2026
FC Balochistan’s T20 ‘Grand Balochistan League’ concludes; Quetta Bears win the trophy.

ایف سی بلوچستان کی ٹی ٹوئنٹی گرینڈ بلوچستان لیگ اختتام پذیر، کوئٹہ بیئرز نے ٹرافی جیت لی

10 نومبر , 2026
Crackdown on illegal Afghan migrants intensifies in Turkey; 63 Afghan nationals arrested.

ترکیہ میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 63 افغان شہری گرفتار

10 نومبر , 2026
The final round of negotiations between the government and Jamaat-e-Islami will take place today, says Liaquat Baloch.

حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آج فائنل راؤنڈ ہوگا، لیاقت بلوچ

10 نومبر , 2026
£190 million case Hearing on appeals by PTI founder and Bushra Bibi to be held today

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔