اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا، پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 19 پیسے کمی کردی گئی۔پٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا
دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 7 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔












