ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

طیارہ بردار بحری بیڑا جارج ڈبلیو بش امریکی بحریہ کی مدد کر رہا ہے ،امریکی سینٹرل کمانڈ

4 مہینے پہلے
A A
طیارہ بردار بحری بیڑا جارج ڈبلیو بش امریکی بحریہ کی مدد کر رہا ہے ،امریکی سینٹرل کمانڈ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہناہےامریکی طیارہ بردار بحری بیڑا جارج ڈبلیو بش آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کی مدد کر رہا ہے، بحری بیڑے پر 60 سے زیادہ طیارے ہیں،امریکی بحری بیڑہ صدر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم کے نفاذ میں مدد کر رہا ہے، بحری بیڑہ امریکی اتحادیوں کے جہازوں کی حفاظت کر رہا ہے
واضح رہےکہ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف کا کہناہے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کی سلامتی خطرے میں ڈالی گئی ۔ آبنائے ہرمز سے متعلق ایک نئی حکمتِ عملی اب مضبوط ہوتی جا رہی ہے، آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کے تسلسل سے امریکا پریشان ہے۔
اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے امریکا سے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے،امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے،امریکا ان سے محتاط رہے جو اسے پھر دلدل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں،،اسی طرح امارت کو بھی محتاط رہنا چاہیئے،ہرمز واقعات سے واضح ہے کہ سیاسی بحران کا فوجی حل نہیں۔
دوسری جانب ایرانی آرمی چیف کا امریکا متنبہ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہ آبنائے ہرمز پہنچنے کی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے،امریکا کو کروز میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا کرنا پڑے گا،بیان میں کہا گیا امریکا نے ریڈار کو دھوکہ دے کر آبنائے ہرمز کے قریب پہنچنے کی کوشش کی، آئندہ امریکی طیارہ بردار جہاز کو شدید ردعمل ملے گا، ان پانیوں کا ہر انچ ہماری مرضی کے دائرے میں ہے، اُدھر، پاسداران انقلاب نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا،، نقشے میں آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایرانی کوہ مبارک اور متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کے درمیان ایک خط واضح کیا گیا

موضوعات : aircraft carrierCentral CommandUSS George
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس کی 24 ہزار ٹن وزنی آبدوز، واحد ہدف امریکی طیارہ بردار جہاز
تازہ ترین

روس کی 24 ہزار ٹن وزنی آبدوز، واحد ہدف امریکی طیارہ بردار جہاز

21 جون , 2026
اگلی خبر
متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

یہ بھی پڑھیں

After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔