منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

48 منٹس پہلے
A A
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )مشرق وسطیٰ میں امریکی عسکری موجودگی بڑھانے کا فیصلہ، تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ، اس کے جنگی بحری دستے اور تیرہویں میرین مہماتی یونٹ کو خطے میں تعینات کرنے کی تیاری کر لی گئی۔

امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 10 ہزار اضافی امریکی بحری اہلکاروں اور میرینز کی نومبر کے آخر تک خطے میں آمد متوقع ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق نیا امریکی بحری دستہ خطے میں پہلے سے موجود یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش اور یو ایس ایس جارج واشنگٹن کے ساتھ شامل ہوگا۔

یہ پیش رفت امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے اسرائیل میں واقع اوودا فضائی اڈے کے دورے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے، جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ یہ دورہ غیر اعلانیہ تھا۔

موضوعات : aircraft carrierMiddle EastUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ
دنیا

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026
امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات
اہم ترین

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

18 اکتوبر , 2026
Slogans in support of Gaza during the US Secretary of War's speech
تازہ ترین

امریکی وزیر جنگ کی تقریر کے دوران غزہ کے حق میں نعرے

15 اکتوبر , 2026
China’s J-36 combat aircraft A new threat to the US
تازہ ترین

چین کا جنگی طیارہ جے 36 امریکا کیلئے نیا خطرہ

15 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo
تازہ ترین

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

یہ بھی پڑھیں

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

20 اکتوبر , 2026
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In