بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

1 سال پہلے
A A
شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
Share on Facebookwhatsapp

تیانجن(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدرالہام علیوف سے ملاقات ہوئی۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان، آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پرمبارکباد دی، اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران خطے میں روابط کے فروغ اور ایس سی او فریم ورک میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
صدر آذربائیجان الہام علییوف نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا، صدرالہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

موضوعات : azarbaijanelhamaluufshahbazshariftaianjantrade
ShareSend

متعلقہ خبریں

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان
اہم ترین

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
Distribution of Chromebooks begins among 500,000 high-achieving students in schools and madrasas.
اہم ترین

سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبامیں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور
تازہ ترین

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets with a delegation from Alvarez & Marsal; discusses promotion of investment.
تازہ ترین

وزیراعظم کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
پاکستان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، سیلابی ریلے سے پنجاب کے 9 اضلاع ہائی الرٹ

بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، سیلابی ریلے سے پنجاب کے 9 اضلاع ہائی الرٹ

یہ بھی پڑھیں

Strict conditions for air taxi service in the US

امریکا میں ایئر ٹیکسی سروس کے لیے سخت شرائط

28 اکتوبر , 2026
ICC rankings released Babar Azam slips, Shubman Gill retains the top spot.

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

28 اکتوبر , 2026
The annual elections of the Supreme Court Bar Association will be held tomorrow.

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
Meeting between the Secretary-General of the Makkah-based defense alliance and Ishaq Dar

مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل کی اسحاق ڈار سے ملاقات

28 اکتوبر , 2026
Global powers have their eyes on Pakistan's mineral reserves, says Maulana Fazl-ur-Rehman.

عالمی طاقتوں کی پاکستان کے معدنی ذخائر پر نظر ہے،مولانا فضل الرحمان

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔