پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان کی جے ایف 17کے بعد ایک اور خطرناک جہاز بنانے کی تیاریاں

5 مہینے پہلے
A A
پاکستان کی جے ایف 17کے بعد ایک اور خطرناک جہاز بنانے کی تیاریاں
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)پاکستان کی دفاعی تاریخ کےایک نئے بابکا اضافہ ہو چکا ہے، جس کے بارے میں اب تک بہت کم بات کی گئی ہے، لیکن جب یہ حقیقت پوری طرح سامنے آئے گی تو دنیا واقعی چونک جائے گی۔
پاکستان کے پاس ایک ایسا طیارہ ہے جس کے سامنے F-35 بھی غیر اہم لگے گا۔ آج ہم اسی راز سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔ اس طیارے کا نام ہے PFX — پاکستان فائٹر ایکسپیریمنٹل۔ یہ کوئی عام منصوبہ نہیں، بلکہ پروجیکٹ عزم کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔ عزم یعنی خود انحصاری، ٹیکنالوجی میں خود مختاری اور دشمن پر برتری۔
یہ طیارہ کامرہ میں واقع NSTP میں تیار ہو رہا ہے، جہاں پاکستان کے بہترین انجینئرز، سائنسدان اور ایوی ایشن ماہرین ایک ہی مقصد کے تحت کام کر رہے ہیں۔ PFX ایک ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ ہے۔یعنی ایسا طیارہ جو دشمن کے ریڈار اور سیٹلائٹ کے لیے تقریباً نظر ہی نہیں آتا۔یہ دو انجن والا طاقتور جہاز ہے، لیکن حیران کن طور پر اس کا وزن F-35 سے کم ہے۔کم وزن کا مطلب ہے زیادہ رفتار، بہتر کنٹرول اور خطرناک حد تک شاندار مینوور ایبلٹی۔
یہ طیارہ صرف فضائی لڑائی تک محدود نہیں۔یہ فضا سے فضا، فضا سے زمین اور فضا سے سمندر — تینوں محاذوں پر بیک وقت کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس میں جدید ترین ریڈار، سینسرز، الیکٹرانک وارفیئر اور نیٹ ورکنگ سسٹمز ہوں گے، جو دشمن کے جہازوں کو جام کر کے انہیں بے اثر بنا دیں گے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہPFX مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا جا رہا ہے۔اس کا انجن، اس کی باڈی، اس کا سسٹم — سب مقامی۔دنیا میں اس وقت صرف امریکا اور چین کے پاس ففتھ جنریشن فائٹر ہیں۔ترکی کوشش میں ہے…اور پاکستان خاموشی سے اس فہرست میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ناظرین!PFX صرف ایک جنگی جہاز نہیں،یہ پاکستان کے مستقبل، خودداری اور دفاعی طاقت کی واضح علامت ہے۔وہ دن دور نہیںجب دنیا مانے گی کہپاکستان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔

موضوعات : JF-17pakistanPFX
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
اگلی خبر
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔