ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ

2 مہینے پہلے
A A
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ
Share on Facebookwhatsapp

بیروت (پاک ترک نیوز )اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع اہم اور اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع اہم اور اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس پیش رفت کو حزب اللہ کے خلاف جاری فوجی کارروائی میں "فیصلہ کن تبدیلی” قرار دیا ہے۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی زمینی فوجی دستے دریائے لیتانی کی سابقہ حد بندی سے آگے بڑھتے ہوئے لبنانی علاقے کے مزید اندر داخل ہو رہے ہیں۔
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اسرائیل کی حالیہ عسکری شدت پر تنقید کی ہے، جبکہ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے جنوبی لبنان کے مزید وسیع علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کی نئی وارننگ جاری کر دی ہے۔

تازہ انخلا وارننگ گزشتہ چند دنوں میں دوسری بار جاری کی گئی ہے، جس میں اسرائیل نے دریائے زہرانی کے جنوب میں واقع پورے علاقے کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

آئی ڈی ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ "جو بھی شخص حزب اللہ کے عناصر، تنصیبات یا جنگی وسائل کے قریب موجود ہوگا، وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈالے گا

ترجمان کے مطابق اس کارروائی میں اسرائیلی زمینی فوج کے بڑی تعداد میں اہلکار حصہ لے رہے ہیں اور آپریشن کو مزید علاقوں تک وسعت دی جا رہی ہے۔ ۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس پیش رفت کو حزب اللہ کے خلاف جاری فوجی کارروائی میں فیصلہ کن تبدیلی قرار دیا ہے۔

موضوعات : BeaufortCastleisraelLebanon
ShareSend

متعلقہ خبریں

لبنان اور شام کے درمیان بیروت میں عدم مداخلت کامعاہدہ
اہم ترین 3

لبنان اور شام کے درمیان بیروت میں عدم مداخلت کامعاہدہ

2 جولائی , 2026
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین

اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق

19 جون , 2026
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک
تازہ ترین

حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک

19 جون , 2026
اسرائیل جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر بضد
پاکستان

اسرائیل جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر بضد

18 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
Resistance against Israel will continue, says Hezbollah leader Naim Qassem
دنیا

اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی ، سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم

4 جون , 2026
اگلی خبر
US attacks on Iranian military installations, Iran claims to have targeted US air bases

امریکہ کے ایرانی فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا امریکی فضائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعوی

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English