بدھ , 8 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بنوں: گاڑی پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید

4 مہینے پہلے
A A
بنوں: گاڑی پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید
Share on Facebookwhatsapp

بنوں(پاک ترک نیوز ) بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آکر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، نامعلوم مسلح افراد زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی لے گئے۔
ڈی آئی جی بنوں سجاد خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا ہے کہ شہید اور زخمی ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔
اس سے قبل اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بنوں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ کی گاڑی پر حملہ کیا گیا، فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔

موضوعات : Bannufiringkhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to completely shut down mining operations in Khyber Pakhtunkhwa during rains
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

6 اپریل , 2026
Big news for local government representatives
تازہ ترین

بلدیاتی نمائندوں کے لئے بڑی خبر

11 مارچ , 2026
Security forces conduct intelligence-based operation in KP, killing 13 Indian-backed terrorists
اہم ترین 2

کے پی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک

8 مارچ , 2026
KP Chief Minister Sohail Afridi tried to talk to the Chief Justice of Islamabad High Court, but he left the chamber without listening.
اہم ترین 3

وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر چلے گئے

25 فروری , 2026
KP Considers $642 Million Modern Train Project
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کا 642ملین ڈالر سے جدید ٹرین منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

24 دسمبر , 2025
سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم
تازہ ترین

سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم

17 دسمبر , 2025
اگلی خبر
برسبین میں انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 3 کھلاڑیوں کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان

برسبین میں انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 3 کھلاڑیوں کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's key role in ceasefire, Islamabad top trend on TalkX

پاکستان کا سیز فائر میں کلیدی کردار،اسلام آباد ٹاکس ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ

8 اپریل , 2026
Turkey appreciates Pakistani efforts for diplomacy

ترکیہ سفارت کاری کیلئے پاکستانی کاوشوں کا معترف

8 اپریل , 2026
Telephone conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Iranian President

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

8 اپریل , 2026
Pakistan to receive J-35 aircraft from China within three months

پاکستان کو چین سے جے۔35جہازوں کی تین ماہ میں فراہمی

8 اپریل , 2026
Ustad Asad Amanat Ali Khan is a big name in classical singing.

استاد اسد امانت علی خان کلاسیکل گائیکی کا بڑا نام

8 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔