بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا

2 مہینے پہلے
A A
An important meeting of OIC foreign ministers will be held in Jeddah today.
Share on Facebookwhatsapp

جدہ ( پاک ترک نیوز) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف قرارداد منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بدھ کو ہونے والے سینئر آفیشلز اجلاس میں قرارداد کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی مستقل سفیر سید فواد شیر نے کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

اجلاس میں غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال سمیت فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔دوسری جانب او آئی سی کے نئے سیکریٹری جنرل کی نامزدگی کا فیصلہ بھی آج متوقع ہے۔

موضوعات : #oicforeginministersjeddah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
تازہ ترین

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
Burj Khalifa's reign ends; Jeddah Tower reaches 118 floors.
تازہ ترین

برج خلیفہ کا راج ختم ،جدہ ٹاور 118منزلوں پر پہنچ گیا

9 اکتوبر , 2026
OIC congratulates Saudi Arabia, Pakistan and Turkey on Mecca Defense Agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ، او آئی سی کی سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کو مبارکباد

8 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Jeddah.
اہم ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف جدہ پہنچ گئے ہیں

6 اگست , 2026
اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ
اہم ترین 3

اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

26 اگست , 2025
اسحاق ڈار پاک ۔چین ۔افغان وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے کابل روانہ
پاکستان

اسحاق ڈار پاک ۔چین ۔افغان وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے کابل روانہ

20 اگست , 2025
اگلی خبر
There is a need to review the gas subsidy and pricing system Ali Pervaiz Malik.

گیس سبسڈی اور قیمتوں کے نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک

یہ بھی پڑھیں

The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

14 اکتوبر , 2026
Mike Hesson likely to be interim head coach for Test series against Sri Lanka

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔