ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

1 گھنٹہ پہلے
A A
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts
Share on Facebookwhatsapp

ماڈل ایگریکلچر مالز میں کاشتکاروں کو زرعی ماہرین سے مشاورت، معیاری زرعی اشیاء اور دیگر ضروری سہولیات ایک ہی مقام پر دستیاب ہیں

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست ویژن کے تحت صوبے میں پہلی مرتبہ کاشتکاروں کو گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے جدید زرعی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب کے چار اضلاع ملتان، بہاولپور، ساہیوال اور سرگودھا میں ماڈل ایگریکلچر مالز فعال کر دیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل فعال کردیئے گئے۔

ماڈل ایگریکلچر مالز میں کاشتکاروں کو زرعی ماہرین سے مشاورت، معیاری زرعی اشیاء اور دیگر ضروری سہولیات ایک ہی مقام پر دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ جدید ترین زرعی مشینری اور آلات بھی رینٹ پر حاصل کیے جا سکیں گے، جس سے کسانوں کی پیداواری لاگت میں کمی اور زرعی پیداوار میں اضافہ متوقع ہے۔

حکومت پنجاب نے فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ اور خانیوال میں بھی نئے ماڈل ایگریکلچر مالز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ راجن پور، وہاڑی، رحیم یار خان، اٹک اور میانوالی میں بھی یہ منصوبہ مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے پنجاب کے کاشتکاروں کی سہولت اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جا رہا ہے۔ کسانوں کی تقدیر بدل چکی ہے اور ان کے اچھے دن آ چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار ماڈل ایگریکلچر مالز قائم کیے جائیں گے تاکہ ہر کسان جدید زرعی سہولیات سے مستفید ہو سکے۔

وزیراعلیٰ نے کہا حکومت پنجاب زرعی شعبے کی ترقی، کسانوں کی معاونت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی، جس سے نہ صرف زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ دیہی معیشت بھی مزید مضبوط ہوگی۔

موضوعات : #maryamnawazformerkisan
ShareSend

متعلقہ خبریں

The fate of Punjab farmers is changing through Kisan Card, says Maryam Nawaz
تازہ ترین

کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،مریم نواز

3 جون , 2026
Maryam Nawaz undergoes major surgery at Sharif Medical City Hospital
پاکستان

مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں سرجری

28 مئی , 2026
Maryam Nawaz congratulates Zafar Abbas Baloch on the victory of the PML-N candidate in the PP-83 by-election
تازہ ترین

پی پی 83کا ضمنی الیکشن ،لیگی امیدوار کی کامیابی پر مریم نواز کی ظفر عباس بلوچ کو مبارکباد

22 مئی , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz to visit Azerbaijan on May 17
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز 17مئی کو آذربائیجان جائیں گی

14 مئی , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's good step, 720 families were relieved from rented houses
تازہ ترین

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا احسن قدم ،720گھرانوں کو کرائے کے مکان سے نجات دلادی

13 مئی , 2026
Whose revenue, its development, the decision to make the districts of Punjab autonomous
تازہ ترین

جس کا ریونیو،اسی کی ترقی،پنجاب کے اضلاع کو خودمختار بنانے کا فیصلہ

13 مئی , 2026
اگلی خبر
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

یہ بھی پڑھیں

24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔