جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

غزہ میں اسرائیلی جنگ صرف نسل کشی نہیں، ماحولیاتی تباہی بھی ہے، ترک صدر

10 منٹس پہلے
A A
غزہ میں اسرائیلی جنگ صرف نسل کشی نہیں، ماحولیاتی تباہی بھی ہے، ترک صدر
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو نہ صرف نسل کشی بلکہ ماحولیاتی تباہی بھی قرار دے دیا۔

ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہوا، وہ صرف نسل کشی نہیں بلکہ ’’ایکو سائیڈ‘‘ بھی ہے، یعنی ماحول اور قدرتی وسائل کی بڑے پیمانے پر تباہی۔

ترک صدر کے مطابق غزہ میں صدیوں پرانے زیتون کے درخت کاٹ دیے گئے، زمین اور پانی آلودہ ہوگئے جبکہ شہر ملبے کے بڑے ڈھیروں میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کے باعث شدید بارشوں اور سیلاب نے فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں، ہزاروں خیمے اور عارضی پناہ گاہیں پانی میں ڈوب چکی ہیں۔

اردوان نے اسرائیلی حکومت سے فلسطینی علاقے میں انسانی امداد کی رسائی بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے اردوان پر اسرائیل مخالف مہم کے لیے عالمی فورم استعمال کرنے اور حماس کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا۔

اسرائیلی بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی تعمیر نو کے خواہش مند افراد کو حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی خلا باز کا چین کے خلائی اسٹیشن پر تاریخی مشن، بھارتی سائنس دان بھی چین کے تعاون کے معترف

واضح رہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملوں کے بعد غزہ میں فوجی کارروائی شروع کی تھی۔ ان حملوں میں اسرائیلی حکام کے مطابق تقریباً 1,200 افراد ہلاک اور 251 کو یرغمال بنایا گیا تھا۔

موضوعات : gazaisrealwarturkpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gaza footballer killed in Israeli airstrike
تازہ ترین

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہید

12 نومبر , 2026
Israeli attacks in Gaza; 7 Palestinians, including a father and his 13-year-old son, martyred.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی حملے، باپ اور 13سالہ بیٹے سمیت 7فلسطینی شہید

11 نومبر , 2026
دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان
تازہ ترین

دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان

10 نومبر , 2026
Prime Minister expresses concern over humanitarian crisis in Gaza, strongly condemns Israeli actions
تازہ ترین

وزیراعظم کی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش، اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

9 نومبر , 2026
غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی
تازہ ترین

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

8 نومبر , 2026
Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
Path paved for major change in ownership of Pearl-Continental Hotels

پرل کانٹینینٹل ہوٹلز کی ملکیت میں بڑی تبدیلی کی راہ ہموار

یہ بھی پڑھیں

Path paved for major change in ownership of Pearl-Continental Hotels

پرل کانٹینینٹل ہوٹلز کی ملکیت میں بڑی تبدیلی کی راہ ہموار

12 نومبر , 2026
غزہ میں اسرائیلی جنگ صرف نسل کشی نہیں، ماحولیاتی تباہی بھی ہے، ترک صدر

غزہ میں اسرائیلی جنگ صرف نسل کشی نہیں، ماحولیاتی تباہی بھی ہے، ترک صدر

12 نومبر , 2026
Pakistani astronaut's historic mission to China's space station, Indian scientists also appreciate China's cooperation

پاکستانی خلا باز کا چین کے خلائی اسٹیشن پر تاریخی مشن، بھارتی سائنس دان بھی چین کے تعاون کے معترف

12 نومبر , 2026
I am pleased to see positive changes at the National Cricket Academy after a year and a half, says Mohsin Naqvi.

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈیڑھ سال بعد مثبت تبدیلیاں دیکھ کر خوشی ہوئی، محسن نقوی

12 نومبر , 2026
First entry of American F-35 stealth aircraft in India, joint exercise of air forces of 7 countries

بھارت میں امریکی F-35 اسٹیلتھ طیاروں کی پہلی انٹری، 7 ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ مشق

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔