منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 گھنٹہ پہلے
A A
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی کی تازہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بیٹرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ دستیاب تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق مونی نے ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے بعد نمبر ون پوزیشن دوبارہ حاصل کی تھی۔ ٹاپ ٹین بیٹرز کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جبکہ سری لنکا کی امیشا دولانی چار درجے بہتری کے بعد 18ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ میں بھونچال،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ،7کرکٹرز بھی اسکواڈ سے آؤٹ

بولرز کی رینکنگ میں بھارت کی سری چرنی نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔پاکستان کی نشرہ سندھو ایک درجہ بہتری کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ویسٹ انڈیز کی ایفی فلیچر دو درجے بہتری کے بعد 17ویں نمبر پر آگئی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کی ربیعہ خان تین درجے تنزلی کے بعد 20ویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

موضوعات : bathmooniiccrankingwoment20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Player of the Month nominations announced
اہم ترین 3

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 جولائی , 2026
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.
تازہ ترین

سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ، پاکستان 100ویں نمبر پر

10 جولائی , 2026
T20 Rankings Ishan Kishan takes the top spot among batters, with Abhishek Sharma in second place.
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،بیٹر میں ایشان کشن کی پہلی ،ابھیشک شرما کی دوسری پوزیشن

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
Earth's natural cooling shield is weakening; melting ice raises the risk of rising global temperatures.

زمین کی قدرتی کولنگ شیلڈ کمزور پڑنے لگی، برف پگھلنے سے عالمی درجہ حرارت بڑھنے کا خطرہ

یہ بھی پڑھیں

Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
Using water as a political weapon is unacceptable; adherence to international agreements is essential Prime Minister

پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

1 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
Increase in the number of foreign tourists in Gilgit-Baltistan.

گلگت بلتستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

1 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔