ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاہم رکن سید فیصل گیلانی کا تحریک سے لاتعلقی کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاہم رکن سید فیصل گیلانی کا تحریک سے لاتعلقی کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسکردو (پاک ترک نیوز )کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاہم رکن سید فیصل گیلانی نے نام نہاد تحریک سے مکمل لاتعلقی کااعلان کر دیا

سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے معصوم شہریوں کے خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔
سید فیصل گیلانی نے کہا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پرتشدد کارروائیوں کو دیکھتے ہوئےاس سےلاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہم کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا حصہ عوامی مفادات کیلئے بنے تھے، لیکن بدقسمتی سے یہ اپنے اصل راستے سے بھٹک گئے ہیں۔

سید فیصل گیلانی نے مزید کہا آزاد کشمیرکےعوام کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےپرتشددبیانیے کومسترد کرکےباشعورشہری ہونے کاثبوت دے رہے ہیں۔

موضوعات : azad kashmirfiaisal giilaniprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان
پاکستان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
India's education minister resigns after strong protests from Cockroach Janata Party
تازہ ترین

کاکروچ پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا،بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

25 جولائی , 2026
نوازشریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش
پاکستان

نوازشریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش

21 جولائی , 2026
Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

21 جولائی , 2026
آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو
پاکستان

آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو

19 جولائی , 2026
اگلی خبر
ایکشن کمیٹی کے 4مطلوب افراد کی گرفتاری میں مدد پر ایک کروڑ انعام کا اعلان

ایکشن کمیٹی کے 4مطلوب افراد کی گرفتاری میں مدد پر ایک کروڑ انعام کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English