اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم  کی ترکیہ کے صدر اور امیر قطر سے ملاقات

5 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم  کی ترکیہ کے صدر اور امیر قطر سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

انطالیہ (پاک ترک نیوز )وزیراعظم  شہبازشریف نے  ترکیہ کے  صدر رجب طیب اردوان اور  امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی  ،تینوں رہنماؤں نے حالیہ مشرق وسطیٰ تنازعے کے تناظر میں سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات میں غزہ اور فلسطین میں تشویشناک صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا،تینوں رہنماؤں کا علاقائی امن اور استحکام کے لئے سفارتی محاذ پر مل کرنے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا،وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق ترک صدر نے وزیراعظم پاکستان کو خوش آمدید کہا، ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیام امن کی کوششوں کی تعریف کی،رجب طیب اردواننے کہا ترکیہ پاکستان کے سفارتی اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے، وزیراعظم نے سفارتکاری فورم میں مدعو کرنے پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے انطالیہ میں اپنے قیام کے دوران روایتی ترک مہمان نوازی پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا، ،وزیراعظم شہبازشریف نے کہا سفارتکاری فورم ایک کامیاب عالمی تقریب میں تبدیل ہو چکا ہے، وزیراعظم نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کے لیے ترکیہ کی مضبوط حمایت پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں پر صدر اردوان کو آگاہ کیا،وزیراعظم شہبازشریف اور رجب طیب اردوان نے جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا

موضوعات : rajabtayabshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب
اہم ترین 3

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے
پاکستان

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان

پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12پیسے فی لٹر کمی

ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12پیسے فی لٹر کمی

یہ بھی پڑھیں

Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔